Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے.!

Majid.Layyah
 

میرے خیال سے _____ اب ہم....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے !!!

Majid.Layyah
 

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖

Majid.Layyah
 

✍ جب تجھے نیکی کر کے خوشی ہو اور برائی کر کے پچھتاوا ہو تو تو سمجھ لینا کہ تم میں انسانیت ابھی باقی ہے 👍💯

Majid.Layyah
 

سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا❤

Majid.Layyah
 

*اس کے پاس جانے کی اتنی جلدی تھی کہ....*
=
=
*مجھ سے زنجیر نہ کٹی تو میں نے پیر کاٹ دیا....*

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg all

Majid.Layyah
 

☺😅☺🤒😍😏😎😎😷🤒🤒🤒

Majid.Layyah
 

Hyy kesy ho all

Majid.Layyah
 

تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے,,,?,,

Majid.Layyah
 

رہنے کو آئی تھی کوئی زہرہ جبیں مگر
دل کا مکان درد نے خالی نہیں کیا

Majid.Layyah
 

رہنے کو آئی تھی کوئی زہرہ جبیں مگر
دل کا مکان درد نے خالی نہیں کیا

Majid.Layyah
 

رہنے کو آئی تھی کوئی زہرہ جبیں مگر
دل کا مکان درد نے خالی نہیں کیا

Majid.Layyah
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*

Majid.Layyah
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*

Majid.Layyah
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں

Majid.Layyah
 

تیری تصویر سے_____ شکایت ھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی!

Majid.Layyah
 

تیری تصویر سے_____ شکایت ھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی!

Majid.Layyah
 

اتنے بھی نادان نہیں ھم ۔۔۔۔۔ ھم کو پڑھنا آتا ھے ❤
کون سا لہجہ دل کی دنیا ۔ کون سا دنیا داری ھے❤

Majid.Layyah
 

Go0d afternoon