Layyah
پھول تو ہر رنگ کے مل جائیں گے تمھیں۔💕
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آئے گی۔💕
پھول تو ہر رنگ کے مل جائیں گے تمھیں۔💕
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آئے گی۔💕
پہلے تھوڑے مساٸل ھن جگ وچ
رخ تے زلفاں کھنڈا تے ٹر پوندیں
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔
💔😭#__توڑنے__والو__نے__تو__مزاق__بنا__لیا__ہے💔😭💔
💔😭#_آرے__یار__کہا__سے__لاو__ہر_روز__ایک__نیا__دل😭😭💔
💔😭#__توڑنے__والو__نے__تو__مزاق__بنا__لیا__ہے💔😭💔
💔😭#_آرے__یار__کہا__سے__لاو__ہر_روز__ایک__نیا__دل😭😭💔
بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
,,,,اے کرونا وائرس
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا.......
بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
,,,,اے کرونا وائرس
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا.......
حســن والے وفـــا نہیں كـرتـے
دولــت والے دعـــا نہیں كـــرتــے
:
هم عاشق مــزاج لوگ ھـــیں
کســى کے لیے بدعا نہیں كرتے
:
جو دل میں بس گيا
اسے مرتے دم تک جدا نہیں كرتے.
حســن والے وفـــا نہیں كـرتـے
دولــت والے دعـــا نہیں كـــرتــے
:
هم عاشق مــزاج لوگ ھـــیں
کســى کے لیے بدعا نہیں كرتے
:
جو دل میں بس گيا
اسے مرتے دم تک جدا نہیں كرتے.
ایک دن میں مر جاؤں گا
اور تمہیں لگے گا آف لائن ہوں
kia kar rahy ho all?
layyah se kon kon hai??
go0d morning
ہم اہل وفا۔۔۔۔۔۔۔ محبت کے سفیر لوگ
چاہتوں کے گمان میں ہی مر جاتے ہیں💔
Sheikh
کوئی الزام نہ دے شوخیِ طبعیت کا
سگریٹوں میں ہم تو اذیتیں پھونکتے ہیں
امتزاج عجب ہے نہ سمجھ سکو گے
ہم سگریٹ اور سگریٹ ہمیں پھونکتے ہیں
Sheikh
کوئی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا
کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں جاناں❤🔥
پاکستان تقریباً لاک ڈاون ہے اس مشکل کی گھڑی میں ہماری پاکستان موبائل کمپنیوں سے اپیل ہے کہ کم از کم لاک ڈاون کے دوران انٹرنیٹ کی بلامعاوضہ فراہمی کو قومی اور اخلاقی فریضہ سمجھتے ھوئے اس پر فوراً عمل کرے اور مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرے تاکہ لوگ گھروں میں رہ کر اپنے پیاروں سےرابطہ اور ضروری کام گھر بیٹھ کر سر انجام دے سکیں ۔۔پورے پاکستان میں اس میسج کو شیئر کریں تاکہ اس پر فوراً عمل کروایا جا سکے۔شکریہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain