Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 


_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
_*🌙 06 رجب المرجب 1441 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾02 مارچ 2020 عِیسَوی*_
_*☀ 19 پھاگن 2076 بِکرمی*
_*🌍 بروز سوموار*_
_*🤝درودِ پاک پڑھ کر فلسطین، کشمیر، شام ، عراق کے تمام مسلم بہن بھائیوں اور تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا ضرور کیجیے ۔۔ خدائے ذوالجلال ہمارے کشمیر کو اور تمام امت مسلمہ کو دشمن کے شر سے اپنی امان میں رکھے آمین!🤲🏻*_
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_

Majid.Layyah
 

.q1 go0d morning

Majid.Layyah
 

آپس کی بات ہے 😑
آپکو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے😜
According to ur Battery😌😝
Meri 109
😂😂👈

Majid.Layyah
 

ملتان سلطان نے پشاور زلمی کا وہی حال کر دیا جو بلاول اردو کا اور میں انگلش کا کرتا ہوں

Majid.Layyah
 

#راج_دولت_نال_نہیں_ہوندا............. 😎
#ویراں_دے_سر_تے_ہوندا_اے...... 👉👈............ 👇

Majid.Layyah
 

Kidar ho ap sb

Majid.Layyah
 

مطلب پرست تھا یا مصومیت , خدا جانے
میں نے کہا محبت ہے, کہنے لگا کیا مطلب

Majid.Layyah
 

سارے موسموں پہ بھاری ھے
موسم دل کی اداسی کا -💔🔥

Majid.Layyah
 

میری اوقات کہاں تم سے ہمکلام ہونے کی۔
تمھارے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے_🔥

Majid.Layyah
 

میری اوقات کہاں تم سے ہمکلام ہونے کی۔
تمھارے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے_🔥

Majid.Layyah
 

"یہ آنسو، یہ غم ھر پل نہیں ھوں گے ,
"یہ یادیں، یہ لمحے کم نہیں ھ
وں گے ,
"بات کر لیا کرو کچھ پل ھم سے
"قسم سے بہت یاد کرو گے تم،
جب ھم نہیں ھوں گے .

Majid.Layyah
 

محبت نہیں رہی زمانے میں💔💔
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔

Majid.Layyah
 

ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..👈💞💞۔۔

Majid.Layyah
 

تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں!
صاحِب...
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے!!💞

Majid.Layyah
 

مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا*⚜
*کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے.*🔥

Majid.Layyah
 

دیکھو اب مت کرنا چھوڑ جانے کی بات🍂 
میں ڈر گئی تھی، میں مر بھی تو سکتی تھی

Majid.Layyah
 

💔کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو۔۔❤
❤کہ محبت تم بھی ہم سے لا جواب کرتےهو.❤.

Majid.Layyah
 

کہیں وفا ہی نہیں تھی ہر اِک سو الی تھا
میرے مزاج کے لو گو ں سے شہر خالی تھا۔

Majid.Layyah
 

بے قراری سی بے قراری ہے..!!
وصل ہے اور فراق طاری ہے..!!
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے..!!
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے..!!
جون ایلیاء

Majid.Layyah
 

محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاۓ
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا
🔥عشق زادہ