جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕
💞
گماں نہیں ہے یقیں ہے میرا یقین کرو
کوئی کسی کا نہیں ہے میرا یقین کرو،
جون ایلیاء
تیری عزت پہ بات آئی تو.....
میں محبت بھی مار ڈالوں گا..... 💔
*تم نے نشے کو زہر کہا تم کو کیا پتا*
*کتنوں کو خودکشی سے نشہ روک رہا ہے*
: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔
جون ایلیاء
ماشاءاللہ، کرونا وائرس پاکستان میں پہنچنے سے پہلے ہی اسکا علاج دریافت ہوگیا وہ بھی پانچ منٹ میں اور پانچ روپیہ میں ،
Go0d moRniNg all
*محبت کی بازی تو میں اس شخص سے ہارا ہوں ۔*
*جو بات بات پہ کہتا تھا ۔۔۔۔ "کہ میں صرف تمہارا ہوں..*
✍🏻 *آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚
*╭┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┈┅╮*
*~🕊______《زخمی پرندہ 》______🕊~*
❥─━━━═•✵⊰••••⊱✵•─━━━═❥
*یہ چپ لبوں پہ جو ٹھہری ٹھہری نہیں لگے گی*
*مری خاموشی کسی کو گہری نہیں لگے گی*
*تمہاری خاطر وہ گاؤں والی سنور تو لے پر*
*وہ جینز پہنے ہوئے بھی شہری نہیں لگے گی*
❥─━━━═•✵⊰••••⊱✵•─━━━═❥
*~🕊__《بے وفا یوں تیرا مسکرانا 》__🕊~*
*╰┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┄┅╯*
*🕯°{عمر} ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم°🕯*
انتخاب: عمر عباس
*دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے*
*اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا*
*پاگل ہوئے جاتے ہو فرازؔ اس سے ملے کیا*
*اتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا*
احمد فراز✍🏻
*🍃🌿اسـلامک پھــول🍃🌿*
*قـرآن مـجـید کـی صـفـات*
*﷽《وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِىۡ هٰـذَا الۡقُرۡاٰنِ لِلنَّـاسِ مِنۡ كُلِّ مَثَلٍ ؕوَكَانَ الۡاِنۡسَـانُ اَكۡثَرَ شَىۡءٍ جَـدَلًا۞》*
*《ہم نے اس قـرآن میں ہر ہر طریقے سے تمـام کی تمـام مثالیں لوگـوں کے لئے بیان کر دی ہیں لیکن انسـان سب سے زیـادہ جھگـڑالو ہے•》*
*📕【 سورة الكهف : ٥٤ 】*
╰•<<❁✿✿❁>>•╯
Go0d moRniNg
گھر میں پہلے بہت عزت تھی لاھور قلندر نے عزت میں چار چاند لگوا دیے😂😂لاہور قلندر کا جذباتی سپورٹر یہ کہتے ہوۓ رو ہی پڑا😂😂😂😂
راناصاحب تویہ بھی نہیں کہہ سکتےکہ مشکل وقت ھےنکل جاٸینگے😂😂😂
👇
جیوہٹاٶ😂ٹیم بچاٶ✌
*عزت دار لوگ ہمشہ دوسروں کو عزت دیتے ہیں، جس کے پاس عزت ہی نہ ہو اس نے کیا دینا ہوتا ہے، ہر کوئی اپنے ظرف کی مطابق بات کرتا ہے، لوگوں سے عمدہ اخلاق سے پیش آئیں یہ ہمارا ظرف ہے، وہ کیسے پیش آتے ہیں یہ ان کا ظرف ہے۔ خوشی بانٹنےسے آپ کی شخصیت میں نکھار آئے گا اس لیے خوشیاں بانٹے رہیں🤝*
✍.. اردو ادب .. ✍📝❤
کتنے شوق سے چھوڑ دیا____تم نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے تیرے دل پے بوجھ تھے ہم...
💔💔💔💔💔💔💔💔💔😏😏😏😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain