Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

کتنے شوق سے چھوڑ دیا____تم نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے تیرے دل پے بوجھ تھے ہم...
💔💔💔💔💔💔💔💔💔😏😏😏😏😏

Majid.Layyah
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Majid.Layyah
 

ایک وقت آے گا جب لوگ وفا کی مثال دینے کے لیے ہیر رانجہا کو نہیں, بلکہ لاہود قلنددز کے فینز کو یاد کیا کریں گے.😁🤣😅

Majid.Layyah
 

دفن ہیں مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھو
اجڑ اجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ھوں میں """

Majid.Layyah
 

چائے کا کپ هو اور مل کر بانٹیں ہم😍
بارشوں کے موسم میں زائقے محبت کے💕

Majid.Layyah
 

*دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے*
*ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے*

Majid.Layyah
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔

Majid.Layyah
 

ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا
پر
اب ھم آواز نہیں دیں گے۔۔۔۔۔💔

Majid.Layyah
 

نخرے کا بھاؤ شہر میں اب اور بڑھے گا۔۔۔
دو عاشقوں نے ایک ہی محبوب چن لیا۔۔۔. Kamii g

Majid.Layyah
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔

Majid.Layyah
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Majid.Layyah
 

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا
اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا

Majid.Layyah
 

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا
اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا

Majid.Layyah
 

_🌹__کس کس طرح سے چھپاؤں___تم کو__🌹_
_🌹__میری گُفتُگو میں__نظر آنے لگے ہو تم__🌹_

Majid.Layyah
 

یوں نقش ہوا آنکھ کی پتلی میں وہ چہرہ
پھر ہم نے کسی اور کی صورت نہیں دیکھی💖

Majid.Layyah
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!!
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!!

Majid.Layyah
 

ایک عرصے تک میں اسکی ضرورت بنا رہا🥀
پھر یوں ھوا کہ اسکی ضرورت بدل گئ🖤

Majid.Layyah
 

کچھ تاریخیں ، کچھ دن ، کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں _!

Majid.Layyah
 

لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌

Majid.Layyah
 

کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا
جون ایلیاء