Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

ہر آنکھ سے محبت کہاں ہوتی ہے
ہر چہرہ "حسَیں" کہاں لگتا ہے!!!!!

Majid.Layyah
 

جس حساب سے PSL کی ٹرافی ہر سال بڑی ہوتی جا رہی ہے اک ٹائم آئیگا کے جیتنے والی ٹیم کو مینار پاکستان دے دینگے اور مزے کی بات ہے کہ پھر مینار پاکستان بھی لاہور سے چلا جائیگا... 😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg all

Majid.Layyah
 

😚🤗😊😍😁😅😅😁🤗☺😏☺

Majid.Layyah
 

Koiiiii haii??

Majid.Layyah
 

میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہاتھا لیکن...!
تیرے بچھڑنے کا سانحہ بھی کمال گُزرا...!

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg all

Majid.Layyah
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

Majid.Layyah
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

Majid.Layyah
 

*ایک تعلق کو نبھانے کے لیے کبھی بہت سے تعلقات بنانے پڑتے ھیــــں ... اور کبھی صرف ایک تعلق کو نبھانے کے لئے بہت سے تعلقات توڑنے بھی پڑتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

ڈرامہ عہد وفا اور پاک فوج کا کردار ۔۔۔ کیا پاک فوج بھی خود کو متنازعہ بنارہی ہے؟
Must watch & Share

Majid.Layyah
 

مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
*"جنکی فطرت گندی ہو وہ تو نبی کو دیکھ کر بھی نہیں مانتے"*
👇🏻👇🏻

Majid.Layyah
 

*Lahore Qalandars vs Multan Sultans:* 3rd T20
Lahore Q 101
Out 5
Over 15
Sohal 4
wiese 2
By MALIK

Majid.Layyah
 

Lahore vs multan
Kon jeety ga aj...?

Majid.Layyah
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،

Majid.Layyah
 

مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا
💕 دوست 💕
ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ہے_

Majid.Layyah
 

: محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہ

Majid.Layyah
 

*South African* All-Rounder & *Lahore Qalanders* Player *David Wiese* Landed in *Pakistan* For *HBL PSL V*🏏🇵🇰
David Wiese Welcome To Pakistan

Majid.Layyah
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

Majid.Layyah
 

بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں نے موٹروے پر سفر کے دوران یہ ویڈیو بناکر اپلوڈ کی ہے سُنیں کیسے تعریفیں کررہا رہا ہے موٹروئے کی
💕💕💕💕