Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢 ..

Majid.Layyah
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Majid.Layyah
 

❤🌺 کتنی خوبصورت ہم خطا کرتے ہیں🌺❤
❤💐پتھروں سے بھی وفا کرتے ہیں 🌺❤
💗💗تم زخم دیکر بھول جاتے ہو 💘💗
💖💝ہم چوٹ کھا کر بھی دعا کرتے ہیں 💔💖

Majid.Layyah
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!!
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!!

Majid.Layyah
 

کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔

Majid.Layyah
 

❤وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤

Majid.Layyah
 

*اُن کے ہونٹوں ، پہ بیٹھ کر تِتلی .!!*❤
*سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے .!!*❤

Majid.Layyah
 

بے پروا محبت ہے مجھے۔
ایک لا پروا شخص سے۔
❣❣تنہا دل ❣❣

Majid.Layyah
 

کبهی ہم بهی دوستوں کی اداسی دور کیا کرتے تهے
اےزندگی
آج ہم اداس ہیں اور کوئ پوچهنے والا بهی نہیں.

Majid.Layyah
 

, *""Jab Milo Kisi Sy To Zara fasly sy milna...*
""""""
*""Baraa Trpaaty Hain Aksar Seeeny Sy Lagany
Waly...

Majid.Layyah
 

بڑے پرہیزگار ہو گے ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو.
💚💚💚💚💚💚💚💚

Majid.Layyah
 

*"وہ 15 چیزیں جن سے امت کی شکلیں بدل جائیں گی اور پتھر برسیں گے"*
*فکر انگیز بیان*
*خود بھی سماعت فرمائیں اور اصلاحِ معاشرہ کیلئے شیئر کیجیئے!*

Majid.Layyah
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆
😜😜#Cutiee

Majid.Layyah
 

تیری خـــــــــاموشی اگر تیری مجـــــــــبوری ھے💦
تو رہنـــــــــے دے عشق کون سا ضـــــــــروری ھے💦

Majid.Layyah
 

مطلب وفا کرنے والے کو کبھی خوشی نہیں ملتی😭
#میرے_پاس_تم_ہو😢
مینوں نہیں پسند آیا مینوں نہیں پتہ دانش نو انصاف دو😭🤣😜

Majid.Layyah
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

Majid.Layyah
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵

Majid.Layyah
 

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی.!!
-
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا. . .!! ❤✌🏻
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵

Majid.Layyah
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵

Majid.Layyah
 

❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤ 🖤💠یـــــاد• •OoT°آتــی• •OoH°گــی💠🖤