❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣ 🖤💠یـــــاد• •OoT°آتــی• •OoH°گــی💠🖤
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤, 🖤💠یـــــاد• •OoT°آتــی• •OoH°گــی💠🖤
جو لوگ 5 PSL میں لگاتار لاہور قلندر کو سپورٹ کر رہے ہیں
وہ زندگی میں کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دے سکتے 😁😂😛
*_اہم خبر📢_*
*کھیل کی دنیا سے🏏✨*
*💥پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے میچز انگلش کمینٹری کے علاوہ اردو کمینٹری میں بھی نشر ہونگے, پی سی بی کا یہ کھیل کی طرف ایک اہم قدم ہے*
*_PSL Season 5_*🔥
#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔.#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری 💔💔✨💫Ⓜ💗✒
"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"
🖤🔥
❤رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے اور بتاتے ہیں مجبوریاں💘یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے❤
""بات یہ نہیں کہ تیرے بناء میں جی نہیں سکتی"❤🌼🌸🌻🍀
""بات یہ ہے کہ تیرے بناء میں جینا نہیں چاہتی"!❤🔥
😊💋💕💖🔥🌼
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵
___❤
انھیں حالِ دل نہ سناٸیں 🌺✨
جنھیں دردِ دل پتہ نہ ہو 🔥🥀
___-👑
🥰جس کو جو کہنا ہے کہنے دو اپنا کیا جاتا ہے🌹🌹
💖وقت وقت کی بات ہے اور وقت سب کا آتا ہے🌹🌹🌹
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤️
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
کس طرح بھول سکتا ہوں میں تمہیں یاد کرنا...
اک تم کو محسوس کرنے سے میں دنیا بھول جاتا ہوں..
🙂
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں...
اس خوشی کا حساب کیسے ہو...
اگر وہ پوچهیں جناب کیسے ہو...
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
کسی نے پوچھا۔۔۔۔۔۔کبھی عشق ھوا تھا!!!❤❤
ھم نے مسکرا ۔۔۔۔۔۔۔کے کہا آج بھی ھے!!!💕💕💕
کسی نے پوچھا۔۔۔۔۔۔کبھی عشق ھوا تھا!!!❤❤
ھم نے مسکرا ۔۔۔۔۔۔۔کے کہا آج بھی ھے!!!💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain