💞پتھر ہی سمجھتے رہے __ میرے چاھنے والے مجھ کو
میں موم تھا __ کیسی نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
میری آنکھوں میں بے تحاشہ ہیں ۔۔ !!
آ پ کتنی نمی خریدیں گے ۔۔۔۔۔ ؟؟
💞❤ آٶ تو سہی مل کر بنائیں ____
اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤ تم محبت بن کر مجھ میں
سما جانا___ میں وفا بن کر تم میں💞❤
اے رات چلی جا کیوں آئی هے میری چوکٹ پر۔
۔
۔
۔
چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں هم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے#۔
(╯︵╰,)چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(╯︵╰,)
(╯︵╰,)(╯︵╰,)
(╯︵╰,)ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں...(╯︵╰,)
بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂
کچھ لڑکیوں کو غصے کی حالت میں...👩
غصہ کم اور انگلش زیادہ آتی ہے...☺🤭☺
کچھ لڑکیوں کو غصے کی حالت میں...👩
غصہ کم اور انگلش زیادہ آتی ہے...☺🤭☺
دوکاندار : کیسا سوٹ دکھاؤں
عورت : پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا...😝😂
باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لَو یو جانو❤۔۔مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒
باباجی کہتے ہیں...
1973 کے آئین کے تناظر میں اگر بیوی میکے گئ ہو یا ناراض ہو گئی ہو🤦🏻♀🙍
تو کیا نگران گرل فرینڈ رکهی جا سکتی ہے🤭🤪😝😆🤣🤣🤣🤣
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
🅱 🔙🔛🔝
ہے کوئی وکیل _____باکمال سا
.
جو ہارا ہوا ______عشق جتوا سکے...💔
امی : فیسبک کس نے بنائی ہے...؟؟؟ 😒
میں : مارک زکر برگ نے بنائی ہے امی... 😉
امی : اودے زنگر تے وی لعنت تے اودے برگر تے وی لعنت😜😉😁😁😂😂😂😂
تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالر تھا جو کم ہو کر صرف 2 ارب ڈالر رہ گیا،
پی آئی کا خسارہ جو نواز حکومت میں 38 ارب تھا وہ کم ہو کر 17 ارب رہ گیا ہے،
ڈالر کا ریٹ اب مستحکم ہے،
پاکستان اِنشاءاللّٰہ FATF کی گرے لسٹ سے بھی نکلنے والا ہے،
مہنگائی یقیناً ہے،وہ بھی اس سال کم ہو جائے گی۔❤
💖ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
💖💞❤💔
💘ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ💞 _____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ💖💕
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے."🔥
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں."🔥
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے."🔥
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں."🔥
*بابا جی کہتے ہیں______
انسان جتنا #مرضی بہادر ہو😜😜!...
نہا تا ہمیںشہ #کونڈی لگا کے ہے😂😂!..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain