Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ💔
💔💔💔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب

Majid.Layyah
 

آسیبِ جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اتر جاتے ہیں چار دن کے بعد

Majid.Layyah
 

🥰جس کو جو کہنا ہے کہنے دو اپنا کیا جاتا ہے🌹🌹
💖وقت وقت کی بات ہے اور وقت سب کا آتا ہے🌹🌹🌹

Majid.Layyah
 

میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞

Majid.Layyah
 

الــــــوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ھم نے
لکھ کر آج خــــــــــــود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم نے,
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻

Majid.Layyah
 

ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
🔥

Majid.Layyah
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

Majid.Layyah
 

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
🔥

Majid.Layyah
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵

M  : Asa ho sakta ha..?? ?? - 
Majid.Layyah
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!💯✔✔

Majid.Layyah
 

وفا کی بات ہو تو اشرف المحلوقات دیتے ہیں مثال کتوں کی

Majid.Layyah
 

سنوارنا چھوڑ دیا خود کو۔۔۔۔۔۔۔
ایک دور میں ہم بھی کمال تھے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Majid.Layyah
 

ہمیں شاعری کا شعُور کہــاں_______!
ہم تو لکھتے ہیں فقط انداز تیـــرے_______❤

Majid.Layyah
 

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....

Majid.Layyah
 

جتنی اذیتیں تم نے مجھے دی 💔
ایک ایک یاد آنے پہ سو بار جان نکلتی ہے ✌💔

Majid.Layyah
 

جتنی اذیتیں تم نے مجھے دی 💔
ایک ایک یاد آنے پہ سو بار جان نکلتی ہے ✌💔

Majid.Layyah
 

😆😆😆🤣
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو
🤣😂😅😆

Majid.Layyah
 

ہـم شـرابـی اچھـے
ہیـں دنیـا دار لـوگـوں سـے💕.
: اے دوست :
ہـم نشے میں گـلاس ضـرور تـوڑتـے ہیـں مگـر
کسی کـا دل نہیـــں ..💔

Majid.Layyah
 

میرے دل کی مسجدمیں جب تیری یادو کی آزان ہوتی ہے
میں اپنے ہی آنسو سے وُضو کر کے تیرے جینے کی دُعا کرتا ہو