Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

مجھے نا ستاؤ اتنا کے میں روٹھ جاؤ تم سے
مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا
"Udasiyan"

Majid.Layyah
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کسی بھی خاتون سے کی جانے والی راز کی بات ہمیشہ صرف آپ کے،
اس خاتون کے،
اور اس خاتون کی
"تمام سہیلیوں" کے بیچ رہتی ہے🤣😍

Majid.Layyah
 

پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ😌
یہ_کب_پڑهایا_تها_ٹیچر_نے😂😜✌🏻

Majid.Layyah
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا........

Majid.Layyah
 

.q1 hyyy kesy ho all

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

وہ کہتی تھی #یار چھوڑ دو # پیار کی خاطر
ھم نے # پیار چھوڑ دیا # یار کی خاطر ♥♥♥♥♥

Majid.Layyah
 

میں نے چپ چاپ کھو دیا تمہیں🌹
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں۔۔۔💞👌🏻

Majid.Layyah
 

Go0d Evening

Majid.Layyah
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

Majid.Layyah
 

Go0d afternoon

Majid.Layyah
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ:
“لذتوں کو توڑنے والی ( یعنی موت ) کو کثرت سے یاد کیا کرو“۔
(جامع ترمذی،۲۳۰۷)
صبح بخیر

Majid.Layyah
 

*◈❂*┅┈•※ ͜✤✯͜͡ ۝✯✤͜ ※•┈┄┅❂◈
*~🕊______《زخمی پرندہ 》______🕊~*
❥─━━━═•✵⊰••••⊱✵•─━━━═❥
*ایک دیوانہ یہ کہتے ہوئے ہنستا جاتا*
*کاش منزل سے بھی آگے کوئی رستا جاتا*
*اے میرے ابر گریزاں مری آنکھوں کی طرح*
*گر برسنا ہی تجھے تھا تو برستا جاتا*
❥─━━━═•✵⊰••••⊱✵•─━━━═❥
*~🕊______《لوٹ کے نہ آنا 》______🕊~*
*◈❂*┅┈•※ ͜✤✯͜͡ ۝✯✤͜ ※•┈┄┅❂◈

Majid.Layyah
 

مجھے 10 روپے ملے ہیں ...🙄
جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ😌😂

Majid.Layyah
 

*سونے سے پہلے 2منٹ کے وضائف.*
*(3) بار استغفراللہ*
*(3) بارسبحان اللہ.*
*(3)* *بار درود پاک*
*(3) بار پہلا کلمۂ.*
*(3) بار سور؀اخلاص*
*.2منٹ تک میسج سب کو *کرو .ایک دن آپکو ان 2 منٹوں پہ ناز ہوگا.*

Majid.Layyah
 

.q1 hyyy kesy ho ap sb.??

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

M  : Muskahrat.meer fr u.. .. - 
M  : 😣😣😏🙄🙄🙄🙄😣. . - 
M  : Hmmmmm.. .. -