Damadam.pk
Malihasajjad's posts | Damadam

Malihasajjad's posts:

Malihasajjad
 

**چلے__جائیں_گے__اس__دنیا__سے__نہ__تمہیں __خبر_ہوگی❤
**اس__جگہ_ضرور__آنا__جس__جگہ ___میری__قبر__ہوگی❤

Malihasajjad
 

Mar to gya hu mai lekin ..sans fir bhi ni rokti

Malihasajjad
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥

Malihasajjad
 

وہ برسوں کی باتیں کرنے والا
جانی🥀
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا..!! 🖤🔥

Malihasajjad
 

چھوٹی سی زندگی ہے
ہر بات پہ خش رہو
جو چہرے پاس نہ ہوں
ان کی آواز میں خوش رہو
جو لوٹ کر نہیں آنے والے
ان کی یا میں خوش رہو
کل کس نے دیکھا ہے صاحب
اپنے آج میں خوش رہو

Malihasajjad
 

اے قبرستان تیرے آغوش میں اتنی تنہائی کیوں ہے
لوگ تو جان دے کر آتے ہیں تجھے آباد کرنے کے لیے

Malihasajjad
 

ہو سکتا ہے مر جاؤں چند دنوں میں فراز 🔥
ایک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا 🔥

Malihasajjad
 

زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻
تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!😘♥️

Malihasajjad
 

Nend ankho mai liye 👀👀👀👀👀
Mou ka intazar hai ab

Malihasajjad
 

میری معصوم محبت کی گواہی نہ مانگ
💖 میری پلکوں پہ ستاروں نے عبادت کی ہے
تیری مست نگاہوں کے تقدس کی قسم
💖 دل تو کیا روح نے بھی تم سے محبت کی ہے

Malihasajjad
 

سرِ محفل تو ھنستے ھیں , تنہائی میں روتے ھیں
یہ اھلِ محبت دنیا والو ! کچھ کچھ پاگل ھوتے ھیں

Malihasajjad
 

Enjoy the rain 🌧️🌧️🌧️⛈️⛈️🌦️

Malihasajjad
 

تمہارے بغیر میری زندگی کے تمام اجزاء منتشر ہیں
میں مقدر کے اس تشدد سے مر جاؤں گا.!!!