لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
عشق عادتاً نہیں ہوتا 💔
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!*
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
Thank u so much
تُمہاری خُوش نما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو...!!
تُمہاری دلنشین باتوں کو میری عمر لگے ...!!!😍
♥ღ سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں ღ♥
♥ღ رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں ღ♥
❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!!
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤m
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
زخم لگتا ہے مری جان نہاں لگتا ہے
ہر ترا بول مرے دل پہ ، یہاں لگتا ہے
اک ترے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے❤
💯〽
گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤
```💞باپ ایک ایسا انسان ہے
جس کے سائے میں اولاد راج کرتی ہیں💞```miss u so much baba 😭😭😭😭😭😭
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
╰┈ ➤
|•🦋 اشعار کرتے ہیں اظہارِ عشق یہاں،
ہمارے معاشرے میں سرِعام محبّت جائز نہیں 🎀•|
🥀_نظر کو نظر کی نظر نہ لگے۔۔۔😲
کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے۔۔۔!😋
M
🥀_تجھے دیکھا ہے اس نظر سے۔۔۔❤
جںس نظر سے تجھے نظر نہ لگے۔۔۔!😌
Har gya mai zindagi hai
ضروری تو نہیں کہ لوگ #آگ🔥 سے #جل جائیں.......
#____صاحب ❤
...کچھ #لوگ تو ہمیں ایک #ساتھ دیکھ کر جل جا تے ہیں
🔥🔥
❤❤ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان❤❤
❤❤❤
❤❤کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے❤❤
" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ہیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آزمایا " نہیں" ___، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛
💞💞💕 ❣️💞💞
Nend ni ati ab us sy bichary ny ky bad khuda kRy mar jae to sukoon Mily 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain