کچھ لڑکیوں کو چاند تارے توڑنے والا نہیں
بلکہ ساتھ میں نماز پڑھنے والا چاہیئے" 🙂❤
مُجھے مُحبت ہے اُن تَمام حَرفوں سے
جو تُمہارے نَام میں آتے ہیں ♥️
اگر کوئی آپ کا مذاق بار بار اڑائے 😐😐تو برا مت مانیئے🤔 ہو سکتا کہ اس کو گالی کھانے کہ عادت ہو😀😂🤣🤣😃😃
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛 جن سے ہنس کر بات کرو تو ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂
پوری دنیا کا کوئی بهی ڈاکٹر اُس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا
😜😂😆😝جو لڑکی دیکهتے ہی لڑکوں کو لگ جاتی ہے
😂😂😂😂😂😁😁😁
*میرے ایک دوست ویکسین لگوا کر گھر آئے۔۔!*
*کچھ ہی منٹوں میں ان کی ناک، کان اور منہ سوج گئے۔*
*نا۔۔۔۔نا۔۔نا۔۔۔ یہ کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں تھا۔۔۔۔!!!*
👉💎
*انھوں نے صرف بیوی کو یہ بتایا تھا کہ ویکسین لگانے والی نرس بہت اچھی تھی۔*
🤣🤣🤣🤣🤣
تو میسر ہے، تو ہر شے میسر ہے مجھ کو
بِن تیرے اس دنیا کی اوقات کیا ہے💓
اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے🌹🌹
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
قہقہ لگا کر وہ اپنی سہیلیوں سے یہ کہتی ہو گی 🤔
مجھ سے محبت کرنے ولا شخص اب شاعر بن گیا ہے 🙂
یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر!!!💓
❤️💛❤️
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنی لاجواب ہو تم!!!💓
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں❤️🥀
🖤مرشد🖤
ابھی تم پہ لُٹانے کو ہماری جان باقی ہے🧡💜
عورت سے اُس کی عمر مت پوچھو، وہ تو اپنے پسندیدہ مرد کے ہر بوسے کے ساتھ دوبارہ پیدا ہوتی ہے 💞
Hath ky 2 ungliya kharab ho na hath ni kata jata .wesy hi khandan mai 2 log kharab hony sy Pura khandam badnami kiu ?
نہ ہنسنے سے اور نہ ہی رونے سے... 🥺😔🤨
مجھے تو سکون ملتا ہے بس تیرے پاس ہونے سے... 👩❤️👨🥰😍
گلے لگا کے مناتی ہے ____وہ مجھے ہر بار...🙈🙊
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا ہوں...😍❤
تیرے آواز زخم بھرتے ہیں ،،❤️
اے میرے ،،،،🦋 مہربان،،،!! بولا کر،،🙊
تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤m
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤
#حسن #چوڑیوں میں #کہا ہے❤️😎
#خوبصورت تو اس کی #کلائی ہے😊😍🔥
❣️❣️❣️
چاہا نہیں کسی کو تیرے چاہنے کے بعد💖
مجھے میری آنکھوں کا معیار یاد ہے ❤
💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain