وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
💔
😘 مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے 🥀🖤👑
*زندگی ابھی جتنے پل کی بھی ملے خدا کرے تیرے ساتھ ہی ملے آمین 😘🤲♥️*
پھولوں سے استقبال کریں گے "" صاحب
کبھی میری گلیوں سے میرا یار تو گزرے
❤️
شاید یہ ترک عشق کی پہلی دلیل تھی
کل رات میں نے چاند بھی تاروں میں گن لیا💓
کمبل لو تو گرمی کمبل اتارو تو سردی کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا🤣😅😀😆😃😄😎😁
میرا جنُونِ شوق، وہ عرضِ وفا کے بعد
وہ شانِ احتیاط تِری ہر ادا کے بعد
تیری خبر نہیں، مگر اتنی تو ہے خبر
تُو اِبتدا سے پہلے ہے، تُو اِنتہا کے بعد
شاید، اِسی کا نام مُقامِ فنا نہ ہو
نازک سا ہوتا جاتا ہے دل ہر صدا کے بعد
گو دل سے تنگ ہوں، مگر آتا ہے یہ خیال
پھر جی کے کیا کروں گا دلِ مُبتلا کے بعد
ہاں پھر انہیں حسِین نِگاہوں کا واسطہ
تھوڑا سا زہر بھی مِری خاطر دوا کے بعد
وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو♥️
مزہ تو تب ہے جب محبت کسی کی باتوں سے ہو ♥️
بہت ہوں گے اس دنیاں میں تمہیں چاہنے والے مگر اس پاگل کی دنیاں تم ہو❤️ا❤
❤کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل دھڑکے تو__!❤
❤سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے💞.
چوڑیاں تو بہت پہنی ہو گی آپ نے😍😍
لیکن جو میں پہناؤں گا ان کی بات اور ہوگی🥰
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
*✪፝͜͡✮
یہ نرم لہجہ، یہ پیاری باتیں تیرے لیے ہیں❤️
ہم ہر کسی سے اس طرح بات نہیں کرتے
تبسّم نورانی چہرے کی ہر وقت برقرار رہے،♥️
دعا کے لیے جب بھی ہاتھ اٹھائے ہوٹوں پے تیرا نام رہے،✍️🤲
اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارا ہوگا
ایک دن آئے گا........ وہ شخص ہمارا ہوگا 💕
مجھے تیری عزت کا خیال آ جاتا ہے ورنہ
پھولوں کو تو ہم سرِ عام چوم لیا کرتے ہیں 🌹
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے.
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے❤
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند ❤
❤ صاحب ❤
🥰 ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
دل اگر غیرت مند ہو تو
ایک عورت پوری کائنات لگتی ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain