★─┼🔐°•|[♥•°🌺•°♥]|•°🔐
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں💜🥀
🖤مرشد🖤
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں💯❣️
________________________
لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں🥀❣️
جو آپ کو ان دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہیں💯🍁
تجھ سے رکھا ہے تعلق تو نبھائیں گے عمر بھر
ہم سے بدلے نہیں جاتے مرشد موسم کی طرح ..
✨🥀🤎_________✌️
اپنی ذات کی صفائی کبھی کسی کو نہیں دی✌😊
جس نے جیسا سوچ لیا, بلکل ویسے ہی ھیں ہم🙏💯😎
میں تھک کر آؤں اور آکر تیری گود میں سر رکھوں❤️
اور تم بے حد پیار سے میرے بالوں کو سہلاؤ_ ❤❤
🐈😘❤️🌹
---💯💯میری ہر اداسی__________ کا علاج ہو تم*♥♥
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم
ہونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوۓ ہیں ہم
-"🌸🍂-"
"-ایک کپ چائے اس کے نام°"
"-جس کی وجہ سے میرے سر میں درد رہتا ہے°"💕
-" ❤️🔥
آئینوں سے ڈر جائیں........گے لوگ یہاں...🌹
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ...🌹
بات محبت تک رہتی تو ٹھیک تھا
تم تو میری سانسیں بنتے جا رہے ہو❤️🥀
وہ جو حوریں ہیں نہ آسمانوں پر
اُن کی تم نواب لگتی ہو❤. *💕*
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے محبوب بہترین ہی ہوتا ہے
محبوب برا بھی ہو سکتا ہے،گنہگار بھی،محبت کا کام تو ہوتا ہے بس اپنا لینا،ہر عیب کو ڈھانک دینا 💜
آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون.."-🔥✨
"_______💯🔐
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو۔۔۔🙂
دو دن میں یہ مزاج ہیں آگے کی خیر ہو!"💔🌸
"_______✨🖤
ایک دن بادشاہ نے خوشی کے مارے اعلان کیا کہ سب قیدی رہا کر دیئے جائیں 😊
ان میں ایک بوڑھا آدمی بھی تھا☹️
بادشاہ نے اسے روک کر پوچھا کب سے قید ہو🙄۔
بوڈہے آدمی نے کہا آپ کے باپ کے زمانے سے 😮
یہ سن کر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے اور حکم دیا اسے دوبارہ قید کر دیا جائے 😭
ابا دی آخری نشانی آ😂😋😋😋
مبارک ہو وہ دن آگئے😌😔
جب لڑکیاں لنڈے کی جرسی پہن کر بولیں گی💁 بھائی نے دبئی سے بھیجی ہے🤣😝🙊😝😝😝
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain