intzar hai apka
تم کو بسا کرآنکھوں میں بند کر لوں اپنی آنکھیں۔۔🥰
نہ میں کسی کو دیکھوں نہ تم کسی کو نظر آؤ۔۔۔❤️
خوشیاں مانگیں تھی خدا سے میں نے
دیکھا نا مجھے تم مل گئی۔ 🙈❤️
چاند سی لڑکی 🍂
تم__❤️
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے❤️🙂__
چاند سی لڑکی 🍂
کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے ۔۔
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں ۔۔🔥
♥️بنَ کے"احساسِ"محَبت کے حسین"جزبوَں کا♥️
♥️وہ میرے"دل میں"دھرکتا ھے"غضب"کرتا ہے♥️
ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں♥️
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی🙂🔥
میں ہاتھ اْٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں یہ ممکن ہے بھلا..🤲
تو شامل ہے میری دعاؤں میں آمین کی طرح💖💖
آگر تم میرے ھو تو"❤️
تمہیں کسی اور کے ساتھ"
ہنسنے کی بھی اجازت نہیں"🍂😌🍷✍️
ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر
ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا
❤ کچھ چہرے ہمیشہ ہنستے اچھے لگتے ہیں۔۔۔!! ❤
,M
❤اور آپ کا چہرہ ان چہروں میں سے ایک ہے۔!❤
میں جو مل جاتا ہوں آسانی سے
لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں🌹
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا🌺🌺
ہم اکیلے ہی شامل نہیں اس جرم محبت میں
نظریں جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتے تھے...❤
#میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂
نہ پوچھ کتنے ہیں بیتاب دیکھنے کے لئے
ہم ایک ساتھ کئی خواب دیکھنے کے لئے...!!
تیری یادیں اکثر
میری چائے ٹھنڈی کر دیتی ہے۔۔
تم اگر ہم سے بچھڑنے میں نہ عُجلَت کرتے
ہم عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے
میں نے پوچھا تھا فقط تم سے تغافل کا سبب
بھگی آنکھوں سے سہی کچھ تو وضاحت کرتے
●::خواہش ہے کہ تمہارے سنگ❣❣❣
"○سمندر کی ریت پر چلوں ڈھلتا ہوا سورج دیکھوں!!❤😍
کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے۔۔
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا۔۔
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے۔۔
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain