Damadam.pk
Malihasajjad's posts | Damadam

Malihasajjad's posts:

Malihasajjad
 

خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی
خدا کے بندے ہیں ہم خدا تھوڑی ہیں

Malihasajjad
 

Aslamoallikum

Malihasajjad
 

" ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں ، ہمارے دکھ ہیں کہ دن بدِن بڑھتے جا رہے ہیں!"�

Malihasajjad
 

🥀💔
میرا علاج ان ہسپتالو میـں کہا 😓
مجھے چھوڑ آئے کوئی تیرے در پر 💛

Malihasajjad
 

نہ جانے کس کی نظر لگ گئی اس خوبصورت زندگی کو
جو روز بات کرتے تھے آج یاد نہیں کرتے

Malihasajjad
 

:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖

Malihasajjad
 

❣❣❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣❣❣

Malihasajjad
 

"اداس لوگوں کی مسکراہٹ سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے"!🌸❤️
_______💕💯

Malihasajjad
 

خود پر خود ترس کھاتے ہیں
اب زخم بھی ملے تو مسکراتے ہیں .";"♤《

Malihasajjad
 

وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے
*جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے�

Malihasajjad
 

اس مرض کو مرض عشق کہا کرتے ہیں
نہ دوا ہوتی ہے جس کی نہ دعا ہوتی ہے

Malihasajjad
 

*ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کو اپناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مزید بے سکونی کی وجہ بنتے ہیں۔۔۔�

Malihasajjad
 

Aslamoallikum

Malihasajjad
 

Jis NY peda hoty hi bap ko Mara hu us sy kio Pyar nhi krta kabhi Kisi NY Khas nhi samja to Tumny kiu samja kiu Pyar Kiya mujsy sub janty huwy bhi ky mera apni family waly bhi sath nhi dety Tumny kiu diya bolo..

Malihasajjad
 

sub galti meri thi Mai Itna Pyar ky laik tha hi ni kabhi jitna us ny Kiya Ary Jo sari umar logo ky Tany sun ky bara huwa hu usy Pyar nhi mil Sakta .

Malihasajjad
 

mai ny ek larki ko dhoka diya hai uski Puri life kharab Kardi Mai ny mafi ka haqdar Nhi hu mai janta hu par kya usy meri bat py barosa ni krna chaye ky esa kiu huwa ?

Malihasajjad
 

Aslamoallikum kesy hai Ap sub

Malihasajjad
 

یقین کیسا
گمان کیسا
عروج کیسا
زاول کیسا
سوال کیسا
جواب کیسا
محبیتں تو محبیتں ہیں..
محبتوں میں حساب کیسا 😘🥰

Malihasajjad
 

حال دل ہر کسی کو سنایا نہیں کرتے۔
ہر کسی کو اپنا بنایا نہیں کرتے۔
لوٹ لیتی ہے یہ مطلب کی دنیا ساقی
ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے

Malihasajjad
 

کسی ایسے کے ساتھ رہو جو تمھارے ہونے پہ رب کا شکر ادا کرے✨