Damadam.pk
Malihasajjad's posts | Damadam

Malihasajjad's posts:

Malihasajjad
 

Allah Hafiz

Malihasajjad
 

تیرا حق ہے مجھ پہ ۔۔۔۔۔۔۔تیرا ہی رہے گا 💕💕
"محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی جائے 💕💯🥰

Malihasajjad
 

مُجھے پانی میں اُترنے کا اِشارہ کر کے...!!
جا چُکا چاند سمندر سے کِنارہ کر کے...!!
تجربہ ایک ہی کافی ہے عِبرت کے لیے...!!
میں نے دیکھا ہی نہیں عِشق دوبارہ کر کے...

Malihasajjad
 

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں
نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر، مگر خوش ہے
میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہی

Malihasajjad
 

کچھ لوگ بھی وہموں میں گرفتار بہت ہیں
کچھ شہر کی گلیاں بھی پُراسرار بہت ہیں
ہے کون اُترتا ہے وہاں جس کے لیے چاند
کہنے کو تو چہرے پسِ دیوار بہت ہیں
ہونٹوں پہ سُلگتے ہُوئے اِنکار پہ مت جا
پلکوں سے پَرے بھیگتے اقرار بہت ہیں
*یہ دھوپ کی سازش ہےکہ موسم کی شرارت
*سائے ہیں وہاں کم جہاں اشجار بہت ہیں
*بے حرفِ طلب ان کو عطا کر کبھی خود سے
*وہ یوں کہ سوالی تِرے خُوددار بہت ہیں
تُم مُنصِف و عادل ہی سہی شہر میں لیکن
کیوں خون کے چھینٹے سرِ دستار بہت ہیں
اے ہجر کی بستی تو سلامت رہے لیکن
سُنسان تِیرے کوچہ و بازار بہت ہیں
محسن ہمیں ضِد ہے کہ ہو اندازِبیاں اور
ہم لوگ بھی غالب کے طرفدار بہت ہیں

Malihasajjad
 

"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"

Malihasajjad
 

ٹیڑھی میڑھی ضدی اچھی لگتی ہے
تو جیسی ہے ویسی اچھی لگتی ہے،
الٹے ہاتھ پہ مہندی جچتی ہے تم پر...
لڑکوں سے تو لڑتی اچھی لگتی ہے،
دیکھ محبت چھپ چھپ کر ہی کرتے ہیں
چوری کی یہ چُوری اچھی لگتی ہے،
مِیرّ پڑھو گی اور اداسی بانٹو گی
غالّب پر تو ہنستی اچھی لگتی ہے۔
💖💖

Malihasajjad
 

اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے

Malihasajjad
 

دوستوں کی زباں کو کھلنے دو 🤔
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے👊👊

Malihasajjad
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘.
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....🌷🌷

Malihasajjad
 

اتنی شدت آنسوؤں میں پہلے کبھی نہ تھی
دیکھا اپنے نصیب کو تو سر عام روئے

Malihasajjad
 

کون بیوپار میں دیکھے گا خریدار کا غم
یہ ہے بازار یہاں بکتا ہے بازار کا غم
تجھ سے مخفی رہے گرتی ہوئی دیوار کا غم
رب دکھائے نہ مرے یار ، تجھے یار کا غم
غمِ دوراں کا ہو مارا تو شفا ممکن ہے
کس کو آئے گا سمجھ آپ کے بیمار کا غم
یہ الگ بات کہ ہم پار اتر آئے ہیں
ہم کو اس پار بھی رہتا ہے اسی پار کا غم
خواب دیکھے ہیں تری نیندوں نے ہنستے بستے
تیری نیندوں کو پتہ ہی نہیں بیدار کا غم
جاگتا روز ہے پھر ایک نئی شدت سے
جھوٹ دعویٰ ہے کہ مٹ جاتا ہے مے خوار کا غم
یہ جو قربت ہے فقط یار ہے سائے کی طلب
بانٹنے آتا نہیں کوئی بھی دیوار کا غم
آپ کے واسطے یہ عشق تماشا ہو گا
دار پر آؤ گے، سمجھو گے ، تبھی دار کا غم
کاش ابرک یہ لگی دل میں لگی رہ جاتی
کم سے کم ایک تو کم ہوتا یہ انکار کا غم

Malihasajjad
 

دوستوں کی زباں کو کھلنے دو 🤔
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے👊👊

Malihasajjad
 

Chanda aj bht tez bhukhar hai

Malihasajjad
 

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے ❤️🔥

Malihasajjad
 

دوستوں کی زباں کو کھلنے دو 🤔
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے👊👊

Malihasajjad
 

وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا

Malihasajjad
 

وہ شخص زندگی کی کوئی
جنگ نہیں ہار سکتا
جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو

Malihasajjad
 

اتنی شدت آنسوؤں میں پہلے کبھی نہ تھی
دیکھا اپنے نصیب کو تو سر عام روئے

Malihasajjad
 

گر دعا بھی کوئی چیز ہے تو دعا کے حوالے کیا
جا تجھے آج سے ہم نے اپنے خدا کے حوالے کیا
ایک مدت ہوئی ہم نے دنیا کی ہر ایک ضد چھوڑ دی
ایک مدت ہوئی ہم نے دل کو وفا کے حوالے کیا
خون نے تیری یادیں سلگتی ہوئی رات کو سونپ دیں
آنسوؤں نے ترا درد روکھی ہوا کے حوالے کیا