Damadam.pk
Malihasajjad's posts | Damadam

Malihasajjad's posts:

Malihasajjad
 

ہو جاۓ محبت تو ہم سوچا نہیں کرتے
چاند جیسے لوگوں سے کبھی دھوکا نہیں کرتے
جو ہماری محفل میں آ جاۓ تو خوش آمدید
جو اٹھ کے چلا جاۓ اسے روکا نہیں کرتے

Malihasajjad
 

سامنے آجائے تو کیا حال ہو گا ہمارا💖💖💖
!!__چھپ کے جس نے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے💓

Malihasajjad
 

مناسب اگر سمجھو تو صرف اتنا بتا دو...!!!
دل بےچین بہت ہے، کہیں تم اداس تو نہیں....!!🌹❤🔥

Malihasajjad
 

💞 تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...💞
🔥
💞 یہ کس موڑ پہ _____ لے آئ ہے جستجو
پانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو آئے..!!

Malihasajjad
 

وہ میری بکھری ہوئی زندگی میں یوں آیا
گھنے فریب کے جنگل میں راستہ جیسے
اُس ایک شخص کو ملتا رہے سبھی کا پیار
بس ایک سمت میں چلتی رہے ہوا جیسے

Malihasajjad
 

تُو ہسـدی سـوہـنـی لگـدی ایـں،
تُـو کمـلـی کُھـل کــے ہسیـا کـر😊
تــیـرے لئــی دل ایہــہ حاضــر اے ،
تُــو ســاڈے دل وچ وســیـا کــر❤️®

Malihasajjad
 

⁦❣️⁩⁦❣️⁩چاند تارے میرے بس میں نہیں⁦❣️⁩⁦❣️⁩
🌹🌹
⁦❣️⁩⁦❣️⁩خود کو لایا ہوں قبول کیجیے

Malihasajjad
 

❣️۔۔ہنسی آپ کی ہوتی ہے ،، اور سکون مجھے ملتا ہے۔۔❤
🥰۔۔۔یہ پیار نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔🥰

Malihasajjad
 

ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے
اک یہی عیب ہے اس شہر کے داناؤں میں🙂❤️

Malihasajjad
 

لوگ مجھے چھوڑ سکتے ہیں مگر بھول نہیں سکتے
میں نے تعلق کسی سے کبھی مطلب کا نہیں رکھا 💗

Malihasajjad
 
Malihasajjad
 

تُجھ کو معلوم نہیں ہے کہ تیرے بعد میرا
دم نکل جائے گا ایک روز پریشانی میں 🖤

Malihasajjad
 

یہ تیری دید سے_____ پہلے کی بات ہے
ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے..!!

Malihasajjad
 

اب تو مجھے آپنا بنا کر رکھ لو نہ 😔😔
سب نے مجھے تمہارا سمجھ کر چھوڑ دیا 😅😜🙈

Malihasajjad
 

⁦❣️⁩⁦❣️⁩چاند تارے میرے بس میں نہیں⁦❣️⁩⁦❣️⁩
🌹M🌹
⁦❣️⁩⁦❣️⁩خود کو لایا ہوں قبول کیجیے

Malihasajjad
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں مرشد
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جــــاتے ہے
💔💔💔

Malihasajjad
 

ہزار چہرے ، ہجومِ دنیا
نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے💔

Malihasajjad
 

ہلکی سی بارش مست ہوا اور تمہاری یاد مسلّسل
اے ماہِ جنوری تُو تو دسمبر سے بھی ظالم نکلا🤭

Malihasajjad
 

میں تھک کر آؤں اور آکر تیری گود میں سر رکھوں❤️
اور تم بے حد پیار سے میرے بالوں کو سہلاؤ_ ❤❤
😘❤️🌹

Malihasajjad
 

❤ کچھ چہرے ہمیشہ ہنستے اچھے لگتے ہیں۔۔۔!! ❤
,
❤اور آپ کا چہرہ ان چہروں میں سے ایک ہے۔!❤