https://youtu.be/YDMubDUQMyQ?si=xMN6ZTO-5o6_16_7 تمہارے بعد ایک سنّاٹا ہے ایک خلا ہے ایک خاموشی ہے ایک خلش ہے ایک کمی ہے ایک تلاش ہے آنکھوں کا ایک سفر ہے اڑتی ہوئی بے چین نظر ہے مضطرب دھڑکنیں ہے
یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ جیسے کہ : آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے۔ آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔ آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات۔ آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔🙂🥀