اللہ رب العزت کا بے حد مشکور ہوں جس نے 2024 کو میرے لیے کامیابیوں کا سال بنایا۔۔مُجھے خوشیوں اور خوشحالی سے نوازا۔۔شکر الحمدللہ کوئی پچھتاوا نہیں،کوئی ناشکری نہیں۔۔جس طرح بہت کچھ پایا۔۔بھت کُچھ پانے کی آرزو ،اُمید اللہ رب العزت سے وابستہ ہے۔۔میرے اللہ نے مُجھے کبھی خالی نہیں لوٹایا۔اُمیدوں بھرے ایک اور سال کا آغاز ہونے والا ہے۔۔میری دعا ہے اللہ سوہنا اِس آنے والے سال کو ہم سب کے لیے باعث برکات اور رحمات بنائے۔۔آمین۔🤲🏻🤲🏻
بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
میں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگر
جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا
کس شباہت کو لیے آیا ہے دروازے پہ چاند
اے شب ہجراں ذرا اپنا ستارہ دیکھنا
کیا قیامت ہے کہ جن کے نام پر پسپا ہوئے
ان ہی لوگوں کو مقابل میں صف آرا دیکھنا
جب بنام دل گواہی سر کی مانگی جائے گی
خون میں ڈوبا ہوا پرچم ہمارا دیکھنا
جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہے
ایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا
آئنے کی آنکھ ہی کچھ کم نہ تھی میرے لیے
جانے اب کیا کیا دکھائے گا تمہارا دیکھنا
ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے
زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
https://youtube.com/shorts/YZt2TnQIqzk?si=9XwICDm5SHS9aOF8
یہ گانا سنتے ہوئے نہ جانے کیوں ایک اُداسی اور اور کسی کام میں تاخیر کا احساس مُجھ پر طاری ہو جاتا ہے۔مُجھے ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے میں نے کسی کو آواز دینی ہے،کسی جانے والے کو روکنا ہے نہیں تو بعد میں ہم بچھڑ جائیں گے، مُجھے لگتا ہے جیسے کوئی میرے آس پاس ایک پُکار ،ایک آواز کی دوری پر ہے۔۔ہمارا ملنا بھی اور بچھڑنا بھی جیسے اسی ایک آواز پر منحصر ہے۔۔پتہ نہیں مُجھے ایسا کیوں لگتا ہے🥺🥺😭🖊️ Aaqib Awwan
Sometimes I feel myself alone and uncomplete. I think where is someone Who Is the Peace of my mind and heart. But I can't find anyone Trustworthy. Everyone is cheating some one. I pray My Allah bless me with Some Trust Worthy and Sincere life partner. It is all I need Impatiently.🤲😑😑