Damadam.pk
Malik-Danish786's posts | Damadam

Malik-Danish786's posts:

Malik-Danish786
 

میرب تھی تو بہت خوبصورت لیکن بس نصیب بے وفا تھے
وہ یوں اندھیرے میں اپنی زندگی گزارنے لگی بے بس ہو گئی ڈاکٹرز نے کہا تھا علاج تو ممکن ہے اگر کوئی اپنی آنکھیں اس کو دے دے
اس زمانے میں کوئی کسی مرنے والے کو پانی کا گھونٹ نہیں پلاتا تو آنکھیں کون دے گا میرب 30 سال کی ہو چکی تھی ماں باپ بوڑھے ہو گئے تھے
میرب کی فکر نے شاید ان کو زیادہ بوڑھا کر دیا تھا
میرب کو بھی بلکل نظر آنا بند ہو چکا تھا
اس کے سب خواب کسی دوور اندھیرے میں دفن ہوگئے اس کے سارے جذبات فناہو گئے

Malik-Danish786
 

ہے کون کسی کو اپنا کہتا ہے کون دیکھے کا میرب کی بے بسی کو کون سمجھے گا میرب کے اشاروں کو کون میری بیٹی کو اپنی کہے گا
ماں بہت روتی تھی بیٹیوں کے نصیب کی بیت فکر ہوتی ہے نا ماں باپ کو
6 سال گزر گئے چھوٹی بہنوں کی شادی ہو گئی لیکن میرب وہی گھر بیٹی خدا سے شکوے بھی چھوڑ دیئے رونا بھی چھوڑ دیا اس کو اب صرف %20 نظر آتا تھا مطلب کے بس دھندلے ہوئے چہرے نظر آتے تھے

Malik-Danish786
 

لیکن نصیب کے کھیل تھے میرب روتی تھی یا خدا کیوں میرے ساتھ ایسا کیا میرا گناہ کیا تھا مجھ سے آنکھیں لینی تھیں تو مجھے بچپن میں ہی دنیا کی یہ رنگینیاں نہ دکھاتے
مجھے خواب نہ دکھاتے مجھے اپنوں کی آنکھوں میں وہ پیار نہ دکھاتے جو اب بدل گئے ہیں
جو بھی رشتہ دیکھنے آتا وہ یہ کہہ کر انکار کر دیتا بیٹی اس کی نظر کا مسلئہ ہے کیا پتا کل کو جو تھوڑا سا دکھائی دیتا یے وہ بھی بند ہو جائے
ماں بہت روتی تھی بیٹی کے نصیب سے ڈرنے لگی تھی وہ اس زمانے کو دیکھ رہی تھی جب وہ دنیا مں نہ رہیں گے تو ہماری میرب کا خیال کون رکھے گا سب رشتے بدل جاتے ہیں کون بے سہارہ کو آ سینے لگاتا ہے

Malik-Danish786
 

وہ میٹرک کے بعد بھی پڑھنا چاہتی تھی لیکن ماں باپ پریشان رہنے لگے کے ہزاروں ڈاکٹرز کو دکھا دیا لیکن ڈاکٹرز کوئی علاج نہیں کر پا رہے
عینک لگ گئی تھی میرب کو دوسری آنکھ سے بھی بس 50% نظر آتا تھا
وہ بہت خوبصورت تھی کچھ سال گزرے کے میرب کی منگنی اس کے خالہ کے بیٹے سے کی ہوئی تھی بچپن میں لیکن جب شادی کی بات کی تو یہ کہہ کر خالہ نے جان چھڑوا لی کے میرا بیٹا نہیں مانتا
میرب نے تو بچپن سے اب تک اپنے کزن میں ہی زندگی بھر کا سفر دیکھا تھا

Malik-Danish786
 

میرب میری بیٹی بس کل سے تم سکول نہیں جاو گی
میرب نے کہا لیکن ماما جان کیوں
میرب کی ماں نے کہا میرب ڈاکٹر نے منع کیا ہے کے اب اگر زیادہ نظر لگا کر پڑھے گی تو نظر پہ زیادہ اثر پڑے گا اور دوسری آنکھ سے بھی نظر آنا بند ہو جائے گا
میرب 10 کلاس میں پڑھتی تھی
لیکن جب وہ 9th میں تھی کے اچانک آنکھوں میں جلن رہنے لگی اور دیکھتے دیکھتے اس کی ایک آنکھ کی روشنی بلکل ختم ہو گئی تھی بہت محنتی تھی ہر سال کلاس میں فرسٹ آتی تھی
لیکن خدا نے نصیب میں کچھ اور لکھا تھا

Malik-Danish786
 

Among Jinns and among men

Malik-Danish786
 

Say: I seek refuge with the Lord and Cherisher of Mankind The King (or Ruler) of Mankind The god (or judge) of Mankind,From the mischief of the Whisperer (of Evil), who withdraws (after his whisper The same) who whispers into the hearts of Mankind,Among Jinns and among men

Malik-Danish786
 

Master of the Day of Judgment Thee do we worship, and Thine aid we seek Show us the straight way The way of those on whom Thou hast bestowed Thy Grace, those whose (portion) is not wrath, and who go not astray

Malik-Danish786
 

In the name of Allah, Most Gracious, Most Praise be to Allah, the Cherisher and Sustainer of the Most Gracious, Most Merciful;

Malik-Danish786
 

چلیں ناظرین موقع کے حساب سے گیم کھیلتے ہیں🤞
جب آپ یہاں سے جائے گے تو اپنے اکاؤنٹ کیساتھ کیا سلوک کریں گے؟
1: ڈی ایکٹیویٹ
2: اپنے/اپنی کسی دوست کو گفٹ کر دو گے؟
3:جان جانو کو دو گے محبت کے یقین کے پیچھے 🤭؟
4: ایسے ہی چھوڑ کر چلے جاؤ گے

Malik-Danish786
 

اور اب وہ یہاں تھی۔
کون اسے یہاں لایا ؟اور کیوں؟آخر وہ چاہتا کیا ہے؟ وہ فورن سے پہلے دروازے کی طرف بھاگی اور حیرت کی انتہا نا رہی جب دیکھا کے دروازہ کھولا ہوا ہے؟ وہ حیران و پریشان اس کمرے سے باہر نکلی اور حیرآن تو سہی معنوں میں وہ اب ہوٸ تھی۔😱😱
Here is my upcoming Novel's sneak peak 😊😊 show you interest you can read this novel in also Sundas pari Novels

Malik-Danish786
 

اس بات سے بے خبر کے کوٸ ہے جو اسکی ہر حرکت پے نظر رکھے ہوئے ہے اور بہت غور سے اسکی ہر حرکت کو ملہذہ فرما رہا ہے بلیو آنکھیں اس وقت روشن تھی ایک آلگ ہی چمک تھی ان آنکھوں میں وہ بہت تحمل سے اسے دیکھنے میں مگن تھا جیسے اس زیادہ ضروری کوی اور کام ہے ہی نہی۔
کیمرےکے اس پار اس بات سے بے خبر کے وہ کسی کی نظروں کے حسار میں ہیں اسے بس یہاں سے جانا تھا جتنی جلدی ہو سکے۔
اسے یاد تھا وہ یونیورسٹی میں تھی وہ تو کینٹین جا رہی تھی اور آچانک کسی نے اسکے منہ پہ رومال رکھا تھا اور وہ ہوش وخر سے بیگانا ہو گٸ تھی اور کسی نے بہت آرام سے اسے آپنے آہنی بازوٶں میں بہر لیا تھا اور بہت آرام سے جسے ذرا سی سکھتی سے وہ کانچ کی گوڑیا ٹوٹ جاے گی

Malik-Danish786
 

ناول مریض۶ عشق
ازقلم سندس پری
کمرے میں صرف گھڑی کی ٹک ٹک کی آواز آرھی تھی اور وہ وجود بستر پر آپنی تمام تر معصومیت لیے ہر چیز سے بےخبربیہوش تھا اُسے یہ تک خبر نہیں تھی کےوہ کہا ہے آہستہ آہستہ اُس بےجان وجود کی آنکھوں میں حرکت ہونے لگی اور ہاتھ پاوں میں بی حرکت شُروع ہو گی وہ نیند میں تھی جیسے جیسے ذہن بیدار ہو رہا تھا آچانک سے وہ اُٹھ کے بیٹھ گٸ اُسکے سر میں ٹھیسے سی اُٹھ رھی تھی اُسنے آپنے دونوں ہاتھوں سے آپنے سر کو دبایا تھا اور آپنے آپکو ایک انجان جگہ پہ پایا خوف کی ایک شدید لہر اُسکے وجود میں دوڑی تھی

Malik-Danish786
 

Dear Listeners❗
RJ BHATTI is live now for fun and chitchat, so what are waiting for just tune into Suno Fm 89.4 📻
For Text📲: 8881
For Call📞: 051-111 111 894
Streaming: www.sunofm.pk
#SunoVoice #SunoLive #SunoFM89.4 #PakistanLargestFMNetwork #bestrj #fun #chitchat #liveshow

Malik-Danish786
 

) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں پاکستان کے حارث رؤف کی شاندارکارکردگی اور ان کی ٹیم میلبرن اسٹارزکی فتوحات کاسلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولرحارث رؤف نے دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ڈیل اسٹین کی انجری سے موقع ملنے پر پچیس سالہ فاسٹ بولرنے پہلی ہی گیند پروکٹ اور دوسرے میچ میں چار اوورز میں پانچ وکٹوں کی کارکردگی پیش کی۔اسٹین کی واپسی پر اسے جگہ خالی کرنا پڑی لیکن دوبارہ موقع ملنے پر ہیٹ ٹرک بھی بنا ڈالی۔

M  : Zara bachi k kam dekho - 
Malik-Danish786
 

✍زندگی میں آپ کا واسطہ کسی ایک غلط انسان سے پڑ جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب ہی انسان غلط ہیں ۔جس پہلے غلط انسان سے آپ کو واسطہ پڑا وہ اس لیے تاکہ آئندہ زندگی میں جو اچھا انسان آپ کی توقعات کے مطابق آپ کی زندگی میں آئے ۔آپ اس کی قدر کریں ۔کیونکہ انسان کو کسی اچھے شخص کی قدر تب ہی آتی ہے جب اس کا واسطہ عزت و محبت سے دور بےحس اور بیزار لوگوں سے پڑھتا ہے۔

Malik-Danish786
 

اسی طرح اگر کوئی آپ پر ھاتھ اٹھاتا ھے تو دوسرا تھپڑ آنے سے پہلے زمین پر گرنا ھے اور بےھوش ھونا ھے رونا بلکل نہیں کیونکہ بےھوش انسان روتا نہیں خیال رکھنا آنسو نہ نکلیں ھمت کر کے روکنے ہیں ۔ اگلی باری مارنے سے پہلے دس مرتبہ سوچے گا ضرور اگلا بندہ ۔ لیکن یہ چیز تب سے کرنی ھے جب سب سے پہلا حملہ ھو ۔ تاکہ فرسٹ ڈے سے انکو پتہ چلے کے لڑکی کو مارا تو نیا مسئلہ ھو جائے گا ۔۔۔۔😇😜
یہ تو صرف ڈیفنس ٹپس ہیں😁
Agr Post achi Lgy to Follow kr dein ..

Malik-Danish786
 

ڈاکٹر نے آپکے سسرال والوں کو کہنا ھے کہ لڑکی کو سٹریس نہ دیں اور خوف نہ دلائیں ۔ پھر دیکھنا ساری عمر آپ کے سامنے اونچی آواز نہیں نکلے گی کسی کی ۔۔۔۔ 😜😛
لیکن یہ ٹپ کزنز میرجز والے نہیں کر سکتے کیونکہ اس صورت میں گھر والوں کو پتہ ھوتا ھے کہ لڑکی ٹھیک ھے بسس ڈرامے کر رھی ھے ... 🙊

Malik-Danish786
 

جن لڑکیوں کی شادی ھونے والی ھے وہ ابھی سے یہ بات سسرال والوں میں پھیلا دیں کہ اگر کوئی تھوڑا سا ڈانٹ بھی دے تو میں بے ھوش ھو جاتی ھوں ۔۔۔۔ 😧
اور شادی کے بعد جب بھی پہلی بار کوئی ڈانٹے تو فوراً ایسے زمین پر گریں جیسے کوئی نیم بیہوش بندہ گرتا ھے یعنی اپنا سر بھی تھوڑا سا دیوار سے لگے۔ اور ھلکی سی دھڑام کی آواز بھی آئے۔ اگر ڈاکٹر کے پاس لیکر جائیں تو ڈاکٹر سے ڈسکس کریں کہ مجھے یہ خوف بچپن سے ھے اونچی آواز سے ڈر لگتا ھے اور بے ھوش ھو جاتی ھوں ۔