پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چیچہ وطنی سے لاہور آنے والی گندے انڈوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی-
نومبر 2018 سے نومبر 2019 تک حکومتی قرضوں میں 5678 ارب روپے کا اضافہ ہوا-
Motorway M4_) From shor kot) km_119 to Sham kot -km 58 ) South Bound now open to trafic
راولپنڈی کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز شہریوں کے ملاقات کےلیے 3 سے 5 بجے تک اپنے دفاتر میں موجود ہیں اگر کسی بھی شہری کو کوئی مسلئہ درپیش ہے تو وہ اپنے متعلقہ تھانے میں جا کر ایس ایچ او سے مل سکتا ہے-
راولپنڈی پولیس کی ٹیرر گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری_ایس ایچ او گجر خان عمران عباس نے ٹیم کے ہمراہ ٹائیگرز 333 گروپ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، ایمبونیشن برامد..( کسی بھی شخص کو دہشت کی علامت نہیں بننے دیا جائے گا-
تھانے اور پولیس سے جڑی ہر خبر حاصل کریں.. اس کے ساتھ ساتھ موٹروے کی صورتحال سے لمحہ با لمحہ آگاہی..
تو ابھی مجھے فالو کریں اور رہیں باخبر.. راولپنڈی پولیس.. پنجاب پولیس ، لاہور پولیس ،
damadam Admin sy requst hai k aik New Option bnao .. Jis ka name Purpose Me
ho
Moterway Police. K Bary main information.. Road safti ki information. K Leyai sunein FM 95.0 (Moterway police) Radio channel
پسماندہ طبقے کی مدد کے اس سوشل پروگرام میں گریڈ 17 کے 2 ہزار 5 سو 43 افسران نے اپنا اندراج درج کروا رکھا تھا - وظیفہ حاصل کرنے والے سرکاری افسران میں زیادہ تعداد سندھ سے تعلق رکھتی ہے ، بلوچستان کے 7 سو 41 افسران نے خود کو غربت مٹاؤ پروگرام میں درج کروا رکھا تھا- خیبر پختونخواہ کے 4 سو 3 اور پنجاب کے 137 افسران انکم سپورٹ پروگرام کا وضیفہ حاصل کرتے تھے- (ڈان نیوز)
خیبر پختونخواہ کے 4 سو 3 اور پنجاب کے 137 افسران انکم سپورٹ پروگرام کا وضیفہ حاصل کرتے تھے- (ڈان نیوز)
دھند اندھا دھند..
Assalam O Alaikum !
Good Morning ..
پولیس اور تھانے سے جڑی ہر خبر دیکھنے ،پڑھنے کےلئے مجھے فالو کریں، اس کے علاوہ .. ظلم سے مظلوم تک ہر اندر کی خبر میں پوسٹ کروں
پولیس اور تھانے سے جڑی ہر خبر دیکھنے ،پڑھنے کےلئے مجھے فالو کریں، اس کے علاوہ .. ظلم سے مظلوم تک ہر اندر کی خبر میں پوسٹ کروں._
پولیس اور تھانے سے جڑی ہر خبر دیکھنے ،پڑھنے کےلئے مجھے فالو کریں، اس کے علاوہ .. ظلم سے مظلوم تک ہر اندر کی خبر میں پوسٹ کروں.
#گوجر_خان نواحی گاؤں کھرالی بنگیال میں پولیس تشدد سے افضل نامی شخص جاںبحق ، افضل کھیت میں اپنی فصل دیکھنے گیا تو پولیس چوکی تھانہ جاتلی کے ملازمین نے تشدد کیا-_
#گوجر_خان نواحی گاؤں کھرالی بنگیال میں پولیس تشدد سے افضل نامی شخص جاںبحق ، افضل کھیت میں اپنی فصل دیکھنے گیا تو پولیس چوکی تھانہ جاتلی کے ملازمین نے تشدد کیا-
ہم سے پوُچھ لینا تُم اپنے حُسن کی بابت
آئینوں کو کیا معلوم آئینے تو پتھر کے ہیں۔
تیرے چہرے کی زیارت جو عبادت هوتی ~
اے جان ~
میں زمانے کے ولیئوں میں قلندر ہوتا
بس کر میاں محمد بخشا
موڑ قلم دا گھوڑا
ساری عمر دکھ نہی مکنے
ورقعہ رہ گیا تھوڑا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain