Damadam.pk
Malik-Danish786's posts | Damadam

Malik-Danish786's posts:

Malik-Danish786
 

ہم شہزادے ٹہرے اداس لمحو ں کے !!! ہمارے ﺣﺼﮯ ﮐﺎ ﺗــم ﻣﺴــــﮑــﺮﺍﯾﺎ ﮐـــﺮو .

Malik-Danish786
 

جو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف ہیں ""
کیسے ممکن تھا کے وہ عشق کی عزت کرتے !!!!!

Malik-Danish786
 

ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں * اے پیکرِ ناز " "
کتنی آہوں کو چھپایا ہے ــ تجھے کیا معلوم

Malik-Danish786
 

تیرے چٹے کپڑے کس کم آون __جے اندروں ہوئیں کالا__ باہروں جھاڑو کسے نہ کم دا
جے اندر لگ جائے جالا ..

Malik-Danish786
 

دِل دِیاں گلّاں دَسدا دَسدا " رَو پیندا واں،، ہَسدا ہَسدا " اَجے تک اَے پتا نئیں لگیا " اُجڑ گیا کیوں وَسدا وَسدا " اَے حیاتی ، لمّے پینڈے " تھک گیا وَاں نَسدا نَسدا " زندگی دی اے ٹِلّی منجھی " مر چلیا وَاں،،، کسدا کسدا " عشق دا بدّل،،، میرے ُاتّے " رُک جاندا اے وَسدا وَسدا " اِک دُوجے توں وِچھڑ گئے " میں رَوندا , او ہَسدا ہَسدا " کیہڑی گل لکاؤنی پے گئی " چپ ہویا کیوں دَسدا دَسدا " موت آئی تے،،،،، چانن ہویا " نکل گیا وَاں پھَسدا پھَسدا "

Malik-Danish786
 

پھر کیا ہوا یہ راہ کی دشواریوں سے پوچھ
بس اتنا یاد ہے تیری جانب چلے تھے ہم

Malik-Danish786
 

زندگی کی منافقت زدہ ٹھوکروں میں سب سے زیادہ وہ قیمتی دھکا ہوتا ہے

Malik-Danish786
 

میری خالا کے بیٹے کی کل منگنی ہو گئی ہے

Malik-Danish786
 

سپر ہٹ سونگ ،
میں سمجھا تھا تم ہو " تو کیا اور مانگوں " میری زندگی میں میری آس تم ہو " یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا " میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو " مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو " دغا کیجئے گا مکر جائیے گا "

Malik-Danish786
 

.q2 mery pakistani bhaio ghabra nhi. yai Mushkal waqt bhi bhot jald khtam ho jay ga.. imran khan sahab pakistan ko aik Munazzam o Mustahikam Mulak bnae gy.. .m1inSahALLAH.
chezon k rate ziada ,kam hoty rehty hain,

Malik-Danish786
 

پھول خود اڑا کے تیرے ہاتھ میں آ بیٹھا تھا
جیسے وہ جانتا ہو پیش کہاں ہونا ہے-

Malik-Danish786
 

چڑھتی رہی مزار پر چادریں بےشمار
باہر پڑا فقیر سردی سے مر گیا-

Malik-Danish786
 

پھول خود اڑا کے تیرے ہاتھ میں آ بیٹھا تھا
جیسے وہ جانتا ہو پیش کہاں ہونا ہے-

Malik-Danish786
 

خدا نے مجھے سب کچھ دیا ہے
سوائے تمھارے ہاتھوں کی چائے کے

Malik-Danish786
 

یا اللہ پاک ہمیں اپنے ماں باپ کا فرما بردار بنا دیں.. اور جن کے والدین .ماں/باپ .یا دونوں میں سے کوئی ایک وفات پا چکے ہیں ان کی آخرت کی منزلیں آسان فرما کر جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیں -

Malik-Danish786
 

اف اتنی سردی ..

Malik-Danish786
 

ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH

Malik-Danish786
 

ایک بار درود شریف پڑھ کر کومنٹ میں DOne لکھیں

Malik-Danish786
 

ایک بار پیار سے اللہ پاک کا نام لکھیں..

Malik-Danish786
 

friends FOllow to follow