Damadam.pk
Malik-Danish786's posts | Damadam

Malik-Danish786's posts:

Malik-Danish786
 

بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تهی کہ بڑے ہوتے ہی زندگی مزیدار ہو جائے گی ..

Malik-Danish786
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجهے احساس ہے لیکن ...
تمہیں دل یاد کرتا ہے __
بس اتنا یاد رکهنا تم

Malik-Danish786
 

لوگ دیر نہیں لگاتے لاتعلق ہونے میں اگر آپ ان کےلیے بیکار ہو جائیں ،
حصہ زندگی سے قصہ زندگی بننے میں وقت نہیں لگتا..

Malik-Danish786
 

ہمارے دل کی مت پوچهو بڑی مشکل میں رہتا ہے
ہماری جان کا دشمن ... همارے دل میں رہتا ہے

Malik-Danish786
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا !
اٹهتی انگلیوں نے مجهے مشہور کر دیا

Malik-Danish786
 

ہم بهی موجود تهے تقدیر کے دروازے پر ..
لوگ دولت پہ گرے .. ہم نے تجهے مانگ لیا-

Malik-Danish786
 

شہر وصال آنکه سے اوجهل رہا
ہم زندگی کے باب میں داخل نہیں ہوئے

Malik-Danish786
 

هم نے ہاته پهیلا کر صرف عشق مانگا تها ..
~~ صاخب
آپ نے تو ہاته چوم کر جان نکال دی-

Malik-Danish786
 

ہمارے دل کی مت پوچهو بڑی مشکل میں رہتا ہے
ہماری جان کا دشمن ... همارے دل میں رہتا ہے

Malik-Danish786
 

ہمیں تو حکم محبت تها .. ہم نے کرنی تهی
ہمارے ساته مروت میں تم بهی مارے گئے

Malik-Danish786
 

یاد رہے گا " دور حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تهے اک شخص کےلیے

Malik-Danish786
 

مدتوں بعد آج پھر پریشان ہوا ہے دل
جانے کس حال میں ہو گا
مجھے چھوڑنے والا

Malik-Danish786
 

میرے دور جانے کی شکایت پھر نہیں کرنا
میں نے پہلے بتایا تھا نظر انداز مت کرنا

Malik-Danish786
 

ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے
لیکن خود سچا بننے کی زحمت نہیں کرتا

Malik-Danish786
 

Hamein Wohi Log kha gy
Jin par Hamein Naaz Tha

Malik-Danish786
 

آنکھوں سے نہ ہونٹھوں سے نہ رخصار سے مطلب ۔
مجھ کو ہے بس میرے یار کے کردار سے مطلب

Malik-Danish786
 

کبھی یاد آۓ تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصت شام سے

Malik-Danish786
 

بابا جی کہتے ہیں
کچھ لوگ ہر کسی پے مرتے ہیں
بس ڈوب کے نہیں مرتے 😂😂

Malik-Danish786
 

محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ملتی

Malik-Danish786
 

.q3 friends ..ufone sim lgao ofer k free mints sms aur mb chek krny ka code bta do plzz