Damadam.pk
Malik-Danish786's posts | Damadam

Malik-Danish786's posts:

Malik-Danish786
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕

Malik-Danish786
 

کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے درد کو محسوس تو کر
سنا ہے لوگ ہنس ہنس کر خود کو سزا دیتے ہیں

Malik-Danish786
 

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔

Malik-Danish786
 

اے موت توں تب آنا جب میں سجدے میں ہوں۔۔۔۔❤💖
تجھے آنے میں مزہ آئے مجھے جانے میں۔۔

Malik-Danish786
 

جب تک زندہ ہوں تب تک تو حال پوچھ لیا کرو.?
..بےوفا.دوست..
اتنا تو ہم بھی جانتے ہیں کہ مٹی میں سو جانے کے بعد گھر والے بھی بھول جاتے ہیں

Malik-Danish786
 

#مقدر کے آگے کب__کسی کی #چلتی ہے۔۔
#دعاؤں سے اگر #یار ملتے__تو ہر #عاشق ولی #ہوتا♥♥♥♥♥

Malik-Danish786
 

کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی

Malik-Danish786
 

کُچھ اس لیے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
صاحب
دیتا رہا ھوں انھیں عزت اُنہی کے معیار سے بڑھ کر

Malik-Danish786
 

#بہت_سجدے_کئے__________کسی_کو_پانے_کیلئے____
#غالب
#شاید_جس_سجدے_میں_اسے_پانا_تھا_وہی_ہم_سے____قضا_ہوگیا____

Malik-Danish786
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........💞💞😌😌

Malik-Danish786
 

اور پھر ہم نے رو کر فریاد کی ““
مولا اُسے میرے دِل سے اتار دے نا💔
🔥🍁🍂

Malik-Danish786
 

آزماتے ہیں لوگ ________صبر میرا🔥
ذکر تمہارا__________بار بار کر کے!! ❤

Malik-Danish786
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤

Malik-Danish786
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
۔۔۔۔۔

Malik-Danish786
 

اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا

Malik-Danish786
 

❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘

Malik-Danish786
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Malik-Danish786
 

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__

Malik-Danish786
 

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔

Malik-Danish786
 

ایک نا محرم کبھی دوست نہیں ہوتا ..
گڑیا
وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے
یا جہنم کا گڑھا