جن درختوں پے پرندوں کے گھر نہیں ہوتے
بلند جتنے بھی ہوں پر معتبر نہیں ہوتے
بند آنکھوں میں نظر آنے والے وہ لوگ ہوتے ہیں
جو دل کے اس کونے میں بستے ہیں
جہاں سے محبت جنم لیتی ہے
ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے
بروزِ حشر پوچھیں گے میاں کیا کر کے آئے ہو
ادب سے عرض کردونگا خدارا مر کے آیا ہوں!!!!!
میں بُرا تھا مگر اتنا بھی نہیں تھا یارو
اسنے کچھ فیصلے پہلے سے بھی کر رکھے تھے
تمہاری بلندیوں سےبڑھتا میرا مَقام بھی
تم گرے یوں..... مجھے بِھی مسمار کَردِیا
تیرے سِوا______کِس کی تمنّا کروں گا میں؟
ایسا کبھی ھُوا ہے___جو ایسا کروں گا میں
ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ 🔥💯
وہ جارہا ھے ....... چھوڑ کر صاحب
بتاو... راستہ دوں... یا...واسطہ دوں😭😭😭
*کاش #تم اور #میں اکٹھے کھڑے ہوں*
*اور فقیر آ کر کہے #اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے_😍😊
ایک غم پر ہزار آنسو
ہاے میری آنکھوں کی فضول خرچیاں 😢😢😢😒😒
دل جب چوٹ کھاتا ہے💔😑
"رب" بہت یاد آتا ہے✌🍂💯
بیوی: تمہاری شرٹ پر تو ایک بھی بال نہیں ہے.
شوہر: ہاں تو؟
بیوی: میں پوچھتی ہوں کون ہے وہ گنجی؟؟😉😂✌🏻
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝
لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂😆
میں اس کے دل میں گھر بنانے والا ہی تھا کہ حکومت نے سیمنٹ اور اینٹیں منہگی کر دی😕😂😥
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں😊 مگر
سردی کی وجہ سے بند کیے ہوئے ہیں😔😊😂
دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂
*حدیث نبی پاک ھے*
*کے تم جب پانی پر سے گزرو یا پل پہ سے گزرو تو کثرت سے سورہ کوثر کا ورد کیا کرو*
*تمہاری نظر جتنے پانی پر پڑے گی اس کا ایک ایک قطرہ آپ کے لۓ مغفرت بن جاۓ گا*
*اگر آپ یہ سب کو بتاؤ گے تو یہ آپ کے لۓ صدقع جاریہ بن جاۓ گا**سبحان اللہ*
پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔
دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟🤣🤣🤣🤣
پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی🤣🤣🤣🤣🤣🤣۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain