Damadam.pk
Malik-Danish786's posts | Damadam

Malik-Danish786's posts:

M  : Frinds PTv sports kis kis ka Free chal rha hai Dish py ?? Hamara To Chal rha - 
M  : Girls_Be_Like - 
Malik-Danish786
 

محبت میں ضد نہیں ہوتی
محبت تو ہتھیار ڈال دینے کا نام ہے

Malik-Danish786
 

شکل اور کپڑے تو اکثر جھوٹ بولتے ہیں
انسان کی اصلیت تو وقت دکھاتا ہے

Malik-Danish786
 

مضبوط تو وہ ہے جو رونے کے بعد
اپنے آپ کو خود سمجھاۓ کہ
اللہ ہے نا
سب ٹھیک کر دے گا

Malik-Danish786
 

سہنے والے کو اگر
صبر آ جاۓ تو
کہنے والے کی اوقات
دو ٹکے کی ہو جاتی ہے

Malik-Danish786
 

ممکن ہے ہر چیز کو
دوسرا موقع مل جاۓ ۔
سواۓ اعتبار کے 😔😔

Malik-Danish786
 

یہ شکایات نہیں
تجربہ ہے
قدر کرنے والوں کی کوٸ
قدر نہیں کرتا

Malik-Danish786
 

تنگدستی میں سخاوت کرنا
غصے میں انصاف کرنا
طاقت رکھتے ہوۓ
معاف کرنا افضل ترین نیکیاں ہیں

Malik-Danish786
 

Waqt Halaat Aur Rawayai Bta dety hain K kis ny aap k sath kitne deir Chalna hai

Malik-Danish786
 

koi Kitna bhi Himmat Wala Q na ho
Ksi aik khas Insan ki kammi Rula deti hai

Malik-Danish786
 

خدا تو ہمیشہ سے پاس ہے
دور تو ہم چلے جاتے ہیں

Malik-Danish786
 

اپنا سمجھ کر جس کےلیے ہم اجڑ گۓ
کل شام جا رہا تھا
کسی اجنبی کے ساتھ

Malik-Danish786
 

میرے پاس تم ہو کے مرکزی کردار کا نام بتاٸیں
ہیرو کا نام

Malik-Danish786
 

میرے پاس تم ہو
کا مرکزی کردار اور ہیرو
ڈرامے میں انتقال کر گیا

Malik-Danish786
 

میں اس کے دل میں
گھر بنانے ہی والا تھا
کہ حکومت نے
سیمنٹ اور اینٹیں مہنگی کر دیں 😥😥

Malik-Danish786
 

بچپن واپس مل جاۓ یا محبت
تو کیا لو گے ؟؟

Malik-Danish786
 

#Mery_pass_tum_HO 😆😆😋😋

Malik-Danish786
 

جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ
اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے
ہم بہت خوش مزاج تھے ، نہ رہے
سورۃِ فاتحہ ہمارے لیے
افکار علوی

Malik-Danish786
 

~ میرے دامن میں تو کانٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر
سب تمہارے ہی طلبگار نظر آتے ہیں ~