تجھ کو چاہا تو پھر دیکھی نہیں چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا
ا تو خیر مٙیں بھی__ جانتا تھاُ اُسے۔
وہ توڑنے کی خاطر بارہا مجھے جوڑے گی۔
میری کچھ عادتیں ___نا پسند ہیں اُسے۔
وہ انہی کو جواز بنا کر ہی مجھے چھوڑے گی۔
اک نظر مڑ کے دیکھنے والے
کیا یہ خیرات پھر نہیں ہوگی
آج کی بات نہیں ھو گی
یہ ملاقات پھر کبھی نہیں ھوگی
اذیت میں، اداسی میں وہ زیر غور رہتا ہے،
مجھے اُس شہر لے جاؤ کہ وہ لاہور رہتا ہے،
😊😊
جب لگتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو رہا ہے
اس دن امی شلجم پکا لیتی ہے
😫😜😜
قصور میں گھرسے چوبیس سانپ برآمد
24 snakes found from house in Kot Radha Kishan | Dunya News
video.dunyanews.tv
کامرس کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے سنی علی بنے صبح سویرے پاکستان کے مہمان!
بلین ڈالر پاکستان مہم کے بانی سنی علی کے ذہن میں ایکسٹریم کامرس کا خیال کیسے آیا؟
ایمیزون پر اپنا سامان مہنگے داموں کیسے بیچا جاسکتا ہے؟
جانیئے سنی علی کی زبانی
#92NewsHDPlus
92 News HD Plus | Headlines | 12:00 PM | 28 January 2020
سپریم کورٹ نے ریلوے کو منافع بخش بنانے کا پلان 2 ہفتے میں طلب کرلیا
کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایئرپورٹس پر ناقص انتظامات کی نشاندہی
لاہور: شاہدرہ فیکٹری میں آتشزدگی اور عمارت گرنے کا واقعہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر کینیا روانہ
#92NewsHDPlus #Headlines #News #Pakistan

اللہ کی شان کے یہ …سب کچھ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ، جو ایک سطر پر مشتمل ہے، میں آگیا
آپکا کیا خیال ہے بڑی سورتوں کے متعلق!!!
اللہ تعالی نے اسی لئیے فرمایا
"ہم نے اپنے بندے پر جو کچھ نازل کیا ہے اگر تمہیں اس میں شک ہو تو اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ"
اللہ تعالی مجھے اور آپ کو حوضِ کوثر سے ایسا مبارک پانی پلائے جسکے بعد ہمیں کبھی پیاس نہ لگے۔ آمین
- اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ…حرف "ا" الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔
- وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔
- اس سورت کی تمام آیات کا اختتام حرف "ر" راء پر ہوا ہے جو کہ حروفِ ہجا میں 10 واں حرف شمار ہوتا ہے۔
- قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف "ر" راء پر اختتام پذیر ہو رہی …ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے۔سورت میں جو 10 کا عدد ہے اسکی حقیقت یہ ہے کہ وہ ذو الحجہ کے مہینے کا 10واں دن ہے جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا
" فصل لربک وانحر"
"پس اپنے رب کے لئے نماز پڑہو اور قربانی کرو"
وہ دراصل قربانی کا دن ہے
سورۃ الکوثر میں عددی معجزے نے ہی مجھے حیران کر رکھا ہے، سوچا آپکے ساتھ شئیر کرلوں
سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملے الفاظ 10ہیں۔
قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے
لیکن جب
- سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں
نشــــہ کیا ہوتا ہـــــــــــــــــــــــــے تجھـــــــــــــــــــــــــــے کیا پتا🤗
کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ!!👄😘
#Dani
Tumhe Jo Bhi Chahta Hai Bohat Shiddat Se Chahta Hai...!
Aadat First Promo Released
Don't Forget to Watch First eposide on Saturday, at 8pm only on #TVOnePk
Starring: #AnumFayyaz, #JunaidKhan, #SharmeenAli, #AliSafina, #AyoobKhosa #TvOnePk
Written by: Aliya Bukhari
Director: Adnan Wai Qureshi
Content Head: Shahzad Javed
Producers: Adnan Siddiqui & Akhtar Hasnain
Watch Sotan Episode 3 | Aplus
Sotan Episode 3
a-plus.tv
Only On A plus
Would Kubra's daughter return home safely?
Watch #Abroo tonight at 09.00 PM
Drama Saza e Ishq | Every Tuesday at 8:00 PM
only on Express TV
#Cast :Azfar Rehman, Humanyun Ashraf,Anmol Baloch,Sara Ejaz,Kamran Jeelani
Assalam o Alaikum Jumma Mubarak friends

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain