Damadam.pk
Malik-Danish786's posts | Damadam

Malik-Danish786's posts:

Malik-Danish786
 

السلام و علیکم !
Kaisy
hain
ap
sab

Malik-Danish786
 

کوشش کرو جو جیسا ہے اسے ویسا ہی اپنا لو رشتے نبھانے آسان ہو جائیں گے

Malik-Danish786
 

4: اقرا عزیز
اقرا عزیز جو کہ ابھی صرف اکیس سالوں کی ہیں مگر ان کو دیکھ کر کچھ لوگ تو ان کو چھوٹا پیکٹ اور بڑا دھماکہ قرار دیتے ہیں- جنہوں نے چھوٹی سی زندگی ، سنو چندا ، رانجھا رانجھا کر دی جیسے بڑے ہث ڈراموں میں اپنی اداکاری سے بڑی بڑی اداکاراؤں کے چھکے چھڑا دیۓ ہیں اور اب اپنے نئے ڈرامے جھوٹی میں بھی کمال دیکھنے آنے والی ہیں-
Agr post achi lgy to Follow to bnta hai

Malik-Danish786
 

3: ایمن خان اور منال خان
یہ جڑواں بہنیں جن کی عمر صرف بیس سال ہے اور ان میں سے ایمن کی منیب بٹ سے شادی بھی ہوچکی ہے اور وہ ایک بیٹی کی ماں بھی بن چکی ہیں ۔ جب کہ ان دونوں بہنوں نے کم عمری کے باوجود محنت اور سنجیدگی سے کام کر کے بڑی اداکاراؤں کے درمیان نہ صرف اپنی شناخت بنا لی ہے بلکہ لوگوں کے دل بھی جیت لیے ہیں-
Jari hai .

Malik-Danish786
 

2: علیزے شاہ
ڈرامہ عہد وقا میں دعا کا کردار نبھانے والی علیزے شاہ کی عمر صرف سترہ سال ہے اور عہد وقا کے علاوہ جو تو چاہے میں بھی اداکاری کر رہی ہیں- اس کے علاوہ فلم سپر اسٹار میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور عوام کے دلوں میں تیزی سے جگہ بنا رہی ہیں ۔ ابھی ان کے کئی پروجیکٹ تکمیل کے آخری مرحلوں میں ہیں اور امید کی جاتی ہے کہ آنے والے سالوں میں ان کا شمار بھی صف اول کی اداکاراؤں میں ہو گا-
Jari hai ...

Malik-Danish786
 

1: ہانیہ عامر
سال 2016 میں فلم جانان س اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی خوبصورت ڈمپل گرل ہانیہ عامر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے- صرف بائيس سال کی عمر میں ہی نامعلوم افراد 2 اور پرواز ہے جنوں جیسی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے چوہر دکھا چکی ہیں اس کے علاوہ تتلی اور پھر وہی محبت جیسے ہٹ ڈراموں میں بھی اداکاری کر چکی ہیں ۔ اس کم عمری میں وہ نہ صرف صف اول کی اداکاراؤں میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں بلکہ ان سے آگے نکلنے کی تیاری کر رہی ہیں-
Jari hai ..

Malik-Danish786
 

پاکستان شوبز میں ہمیشہ سے بڑی عمر کی اداکاراؤں کی بادشاہت رہی ہے معاملہ فلموں کا ہو تو انجمن ، صائمہ ، میرا کی حکومت نظر آتی ہے اور ٹیلی ویژن پر دیکھیں تو مائرہ خان ، صبا قمر ، مہوش حیات کی حکومت نظر آتی ہے مگر اب تبدیلی آچکی ہے اور دیکھنے والوں کی پسند بھی تبدیل ہو چکی ہے- اور لوگ تازہ اور کم عمر اداکاراوں کو دیکھنے کے خواہشمند ہوتے جا رہے ہیں- ایسی ہی کچھ اداکاراؤں کے بارے میں ہم آج آپ کو بتائيں گے جنہوں نے اپنی کم عمری کے باوجود بڑی کامیابیاں اپنے نام کر لی ہیں-
#Jari hai

Malik-Danish786
 

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 میچز کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، قذافی اسٹیڈیم،پارکنگ ایریاز و اہم سڑکوں پر بھرپور لائٹس لگائی جائیں گی۔کمشنر لاہور کے مطابق اسٹیڈیم کے کے اطراف میں ایل ڈبلیو ایم سی صفائی کو یقینی بنائے گی، 300 سے زائد اضافی سی سی ٹی وی کیمرے مختلف پوائنٹس پر نصب ہونگے۔، پارکنگ ایریاز سے شٹل سروس مہیا ہو گی۔کمشنر لاہور سیف انجم نے کہا کہ کل سے تمام انتظامات جائزہ کیلئے دورے کیے جائیں گے۔

Malik-Danish786
 

#Best_of_Luck
#Haseeb 💖💖

Malik-Danish786
 

محبت : کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی
جن سے ہوتی ہے وہی خاص ہوتے ہیں

Malik-Danish786
 

میری قسمت میں غم اگر اتنا تھا
دل بھی یا رب کئی دیے ہوتے

Malik-Danish786
 

تم پاس ہو تو کوئی درد نہیں
تم پاس نہیں تو کوئی دوا نہیں..

Malik-Danish786
 

زندگی..
کی
کتاب میں سب سے
رنگین
خوبصورت صفحہ بچپن کا ہوتا ہے..

Malik-Danish786
 

میرے مرنے کے بعد میری قبر پر لکھنا تم
شکر صد شکر ہر اذیت سے نجات مبارک

Malik-Danish786
 

Zong student offer ka code ksi ko pata hai to bta do

Malik-Danish786
 

Moaziz sarif 24Apr se 12Jul tk Recharge pr kata gya Surcharge apko dia gya hai (miyad 45 din).Balance check krny k lie *200# milaye..
___ ___ ___ ___ ___
Aap ke paas kul 23.56 rupay baaqi hain.
Izaafi Surcharge Balance 23.56 Rupay hai, jis k istemal ki akhri tareekh 04-MAR-2020 23:59 hai__

Malik-Danish786
 

Moaziz sarif 24Apr se 12Jul tk Recharge pr kata gya Surcharge apko dia gya hai (miyad 45 din).Balance check krny k lie *200# milaye..
___ ___ ___ ___ ___
Aap ke paas kul 23.56 rupay baaqi hain.
Izaafi Surcharge Balance 23.56 Rupay hai, jis k istemal ki akhri tareekh 04-MAR-2020 23:59 hai__
😊😙Yai Waly messgs kis ko ay hain ??

Malik-Danish786
 
Malik-Danish786
 
Malik-Danish786
 

پرانے پاکستان کے عاشق ،،
گڈی توں منگا دے تیل میں پوانی آں
نیٸے پاکستان کے عاشق ،،
آٹا توں منگا دے روٹی میں پکانی آں
😄😅😅😜😜😜