Damadam.pk
Malik-Danish786's posts | Damadam

Malik-Danish786's posts:

Malik-Danish786
 

پرانے پاکستان کے عاشق ،،
گڈی توں منگا دے تیل میں پوانی آں
نیٸے پاکستان کے عاشق ،،
آٹا توں منگا دے روٹی میں پکانی آں
😄😅😅😜😜😜

Malik-Danish786
 

Dost milty hi nhi kia Krein
..
Sanp milty hain paal Lety hain..☺☺

Malik-Danish786
 

Har shakhs nhi hota Har shakhs k Qabil har shakhS ko Har shkhs K leyai socha nhi krty

Malik-Danish786
 

حکومت نے سوشل میڈیا پر آپریشن کلین اپ شروع کرنے کی تیاری کرلی

Malik-Danish786
 

💘💔رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں....!!!_______😭💘
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔!!!_______😭💘

Malik-Danish786
 

دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕
💞😭💞
کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے...💕

Malik-Danish786
 

ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺳﯿﺎﺡ ﺍﺑﻦ ﻓﻀﻼﻥ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯽ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﮭﮍﮮ ﺷﺎﮨﯽ ﻣﺤﻞ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﺮﺗﺎ، ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﺘﻨﺠﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ، ﺍﯾﺴﯽ ﮔﻨﺪﯼ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻣﯿﮟ نے ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ " ۔*
*ﺍﻧﺪﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻠﮑﮧ " ﺍﯾﺰﺍﺑﯿﻼ" ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﻧﮩﺎﺋﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺣﻤﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﺍ ﺩﯾﺎ ۔*
*ﺍﺳﭙﯿﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ " ﻓﻠﭗ ﺩﻭﻡ " ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯽ* ،

Malik-Danish786
 

ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ،*
*ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻮﺋﯿﺲ ﭼﮩﺎﺭﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ لکھﺎ کہ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﻌﻔﻦ ﮨﮯ "،*
*ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ "ﻣﻮﻧﭩﯿﺎﺳﺒﺎﻡ" ﺗﮭﺎﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮈﺍﻟﺘﯽ ﺗﮭﯽ ۔*
*ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺧﻮﺩ ﺭﻭﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ،*
😜😜

Malik-Danish786
 

مجھ پر ایک الزام لگا ہے... ایک لڑکی کی طرف سے کہ اس نے میرے کردار پہ بولا ہے کہ میں ناولز والی پوسٹ کر کے اس کی لنک دینے کے لیے لڑکیوں کو انبکس میں پٹاتا ہوں.. اور اس نے کہا وہ مجھ جیسے لڑکوں کو اچھے سے جانتی ہے... میں اس بہن اور اپ سب سے سے کہنا چاہتا ہوں کے میں نے کبھی کسی کو انبکس میں میسج کیا ہے تو سکرین شارٹ لے کر ثابت کریں میں یہ گروپ چھوڑ دوں گا.. اور اس لڑکی کو کہنا چاہتا ہوں سب ایک جیسے نہیں ہوتے..

Malik-Danish786
 

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮧ ﺍﻟﭩﺎ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ .
ﺁﺧﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ : ' ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟ '
ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﻮﻻ ' : ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﯾﮑﺴﭙﺎﺋﺮﯼ ﮈﯾﭧ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ، ﮐﻤﺒﺨﺖ ﻣﻞ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ۔۔۔😂😂😂

Malik-Danish786
 

چودھری نثار علی خان (31 جولائی 1954ء) پاکستان کے سیاست دان اور 2013ء سے موجودہ وزیر داخلہ پاکستان ہیں۔۔ چودھری نثار 1985ء سے حلقہ این اے۔52 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہور ہے ہیں، ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے۔ 2008ء سے 2013ء تک چودھری نثار قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی رہے۔
تحصیل راولپنڈی تھانہ چونترہ کے گاٶں چکری میں پیدا ہوئے۔ آرمی برن ہال کالج سے تعلیم حاصل کی۔ چودھری نثار نے 1988 سے مختلف عہدوں پر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کے طور پر کام کیا ہے۔ 1988ء میں پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی وزیر کے طور پر مختصر طور پر خدمات سر انجام دیں۔ پہلی و دوسری شریف کابینہ کے دوران میں وزیر پٹرولیم اور قدرتی وسائل رہے۔

Malik-Danish786
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 جولائی 1954 (66 سال) ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار افتخار علی خان (بھائی)
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان

Malik-Danish786
 

ڈہولیال ضلح تحصیل راولپنڈی کا ایک گاوں ہے اس پورے علاقہ کو سواں کا علاقہ بھی کہا جاتا ہے اور تھانہ چونترہ کے انڈر آتا ہے یہاں سب سے زیادہ الپیال قوم کی تعداد ہے جو چوہدری نثار علی خان بھی اسی برادری سے تعلق ہے تعلیم کے لحاظ سے ڈہولیال سب سے آگے ہے پیشہ ملازمت ہے

Malik-Danish786
 

اپنی اسی عزت کے لئے اپنی یتیم بھتجی اور بھانجی کی وجہ سے اپنی سگی بیٹی کو یتیم کر دیا ہے۔"
"لیبا اپنی زبان سنبھال کر بات کرو۔"علینہ بیگم "آگے بڑھ کر اس کے منہ پر تھپڑ رسید کیا ۔
"آپ اس کے علاوہ اور کیا کرسکتی ہیں۔لیکن میں بھی آپ کو بتا رہی ہوں کہ اس دفعہ میں بھی پاکستان جاوں گی_جاٶں _گی ۔۔۔۔۔۔۔جاوں گی۔"وہ غصے سے چیزوں کو اٹھا اٹھا کر پھنکنے لگی۔جب چیزوں پر غصہ نہ اترا تو موبائل اور اپنی گاڑی کی چابی اٹھا کر باہر نکل آئی ۔
شاہنواز کا امریکہ میں اپنا لیدر کا بزنس تھا۔شاہنواز اور علینہ کی ایک ہی بیٹی تھی لیبا۔اور مایا شاہ نواز کے بڑے بھائی اور علینہ کی بڑی بہن کی-

Malik-Danish786
 

لحاظی سے بات کررہی تھی ۔
"ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔یہ آج آپ مجھے بار بار کیوں یاد دلا رہے ہیں کہ آپ میرے ماں باپ ہیں پہلے تو کبھی ایسا نہیں کیا ۔ لیکن میں جانتی ہوں آپ میرے ماں باپ ہیں صرف اور صرف نام کے ماں باپ۔ وہ استہزا سی ہنسی۔
"تم جو بھی کرو میں تمہیں پاکستان نہیں لے کر جاسکتا مجھے اپنے خاندان میں اپنی
بے عزتی نہیں کروانی تمہیں وہاں لے جاکر۔" وہ ڈرتے تھے کہیں خاندان میں لوگ ان کی بے عزتی نا کریں کے ان کی بیٹی کیسی بدتمیز ہے لیکن وہ یہ نہیں سوچ رہے تھے اس کا ایسا ہونے میں ان دونوں میاں بیوی کا ہی ہاتھ تھا۔ جنہوں نے اس پر کبھی توجہ نہیں دی سوائے مایا کے۔
"ہاں میں تو یہ بھول ہی گئ تھی کہ آپ نے

Malik-Danish786
 

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ ہی نہیں۔ مایا بھی تو تمہاری بہن ہے اسے دیکھو ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔"وہ غصے سے ہانپنے لگے تھے۔اور اسے کہاں ان کے غصے کی پروا تھی وہ جو ریلیکس موڈ میں بیٹھی ان کی ڈانٹ کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال رہی تھی ان کی آخری بات پر اس کا پارہ ہائی ہوگیا تھا۔
"جی ہاں روزانہ دیکھتی ہوں اس بھوتنیا
کو لیکن وہ میری بہن نہیں ہے وہ صرف آپ کی لاڈلی بیٹی ہے ۔اور میں جیسی بھی ہوں ویسی ہی ٹھیک ہوں مجھے آپ جیسا یا پھر اس بھوتنی جیسا بننے کی ضرورت نہیں ہے سمجھے آپ۔" 
"ماں باپ ہیں ہم تمہارے ۔تمہیں ذرا بھی شرم نہیں ہے اس طرح بات کرتے ہیں۔"انہوں اسے احساس دلانے کی کوشش کی جو ان سے بد

Malik-Danish786
 

والے کو زچ کرنے والا تھا
"اسی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔اسی وجہ سے میں تمہیں پاکستان نہیں لے کر جاتا تم انتہائی بد تمیز بد دماغ لڑکی ہو بولنے سے پہلے تم یہ نہیں دیکھتی تمہارے سامنے کون کھڑا ہے اور کیا بات کرنی ہے اور کس طرح کرنی ہے بس تمہاری زبان پے جو آیا بس بولتی جاتی ہو۔ تمہیں

Malik-Danish786
 

ہوئے تھے لیبا کی بڑھتی ہوئی گستاخی پر آخر کار انہیں بولنا ہی پڑھا۔
"او اچھا میری ماں ہیں یہ۔"ہنستے ہوئے بولی۔ مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔تو پھر آپ کون ہیں۔۔۔۔۔؟اووو تو پھر آپ میرے باپ ہوئے یعنی میرے ماں کے شوہر اور میرے باپ۔" وہ ٹھوڑی پر انگلی رکھتے ہوئے پر سوچ لہجے میں بولی اس کا انداز سامنے
#jari hai

Malik-Danish786
 

میں بھی اس دفعہ پاکستان جاوں گی۔"
وہ ببل چباتے ہوئے بولی اور ساتھ ہی دوبارہ اپنے موبائل پے مصروف ہو گئی ۔
"تم پاکستان کیا لینے جاو گی۔" علینہ بیگم نے ناگواری سے پوچھا۔
"جو آپ لینے جائیں گی کم از کم وہ تو میں بالکل بھی نہیں لوں گی ہاں اگر کچھ اور مل گیا تو وہ ضرور لوں گی۔" اس کا انداز
#Jari hai

Malik-Danish786
 

ایک زہریلے کتے نے کسی دیہاتی کو کاٹ لیا، بچارا ساری رات تڑپتا رہا، اس کی چھوٹی سی بچی تھی جو اپنے باپ کی تکلیف کو برداشت نہ کرتے ہوئے غضّے سے باپ کو کہنے لگی، آپ کے بھی تو دانت ھیں، آپ نے کتے کو کیوں نہ کانٹ لیا؟ ننھی بچی کی بات سن کر باپ نے مسکرا کر کہا! بیٹی کاٹ تو میں بھی سکتا تھا مگر میں نے اس کی نجاست سے اپنے دانتوں کو بچانا ہی مناسب سمجھا! خواہ میرے سر پہ تلواریں بھی چل جائیں مگر میں پھر بھی کتے کو نہ کاٹوں گا! انسان جیسا بھی ہو مگر یہ کمینی حرکت تو ہرگز نہیں کرسکتا!
"شریف آدمی اپنی تکلیف تو برداشت کر لیتا ھے مگر گھٹیا حرکت کرکے اپنی شرافت پر حرف نہیں آنے دیتا"