ہجرت کا سفر اپنی روایت میں هے لیکن
اس طرح کسی شخص کو تنہا نہیں کرتے
اِتنا سا یاد رکھ مجھے ۔۔۔
جیسے کسی کتاب میں ۔۔۔
بیتے دنوں کےدوست کا۔۔۔
اک خط پڑا ہوا ملے۔۔۔۔۔
لفظ مٹے مٹے سے ہوں ۔۔۔
رنگ اُڑا اُڑا سا ہو ۔۔۔۔
لیکن وہ اجنبی نہ ہو ۔۔۔۔
اتنا سا یاد رکھ مجھے۔۔۔۔
قابلِ رشک ہو تم .. یقین جانو,.کیا ایسا بھی ممکن ہے کوئی میلو دور ہو کے بھی...... کیسی شخص کے دل و ذہن پہ حکمرانی کر سکے ہا ں تم ھو............. تم بالکل وہی ہو
اصول محبت میں تم خود ہی بے وفا ہو
وہ تمہیں چھوڑ کر چلے گۓ اور تم مر ہی کیوں ناں گۓ
یہ آپ کی محبت کی ہی عنائتیں ہیں ہم پر
آپ کے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی_ نہیں رہتے
اگر دوستی کا رشتہ نہ بنا ہوتا تو
انسان کبھی یقین نہ کرتا کہ اجنبی لوگ
اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہوسکتے ہیں...
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں
مرشد
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں
*💯کچھ خبر نہیں کہ کب موت آجائے💯*
*💔تم بھی اِک زخم دے دو کہیں رہ نہ جاؤ💔*
*ٹینشن ,بے چینی,ڈپریشن تب ہوتے ہیں جب ہم دوسروں کو خوش کرنے میں اپنی زندگی گزار رہے ہوں*
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی
وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے
اسکے ذکر پر تو روح بھی مسکراتی ہے.
❤️ Abdul Hadi❤️
مانا کے انمول ہو____کثرت نایاب بھی ہو تم..!!
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے..!!
جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لوں میں
اے آنکھ! ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے.
زندگی خواب دکھاتی ہے مجھے جینے کے
موت آواز لگاتی ہــــے " ہمـیں ملنا ہــــــے "
کجھ ٹر گئے نے کجھ رہ گئے نے
کجھ ڈونگیاں سوچاں پے گئے نے
کیسے دکھ وی نہیں برداش کیتا
کجھ زخماں نوں وی سہہ گئے نے
جناں نال سکون اس دل دا سی
اوہ ہاسے خوشیاں لے گئے نے
ایتھے کوئی کسے دا اپنا نہیں
وڈے سچیاں گلاں کہہ گئے نے
🔥🖤
بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے
زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا
ہر دم... دمِ رخصت ہے مرے دوست رہے یاد...
ہم جاتے ہیں... جانے کا ا شارہ نہیں کرتے...
مجھے تمھارے ساتھ جانے کتنی باتیں کرنی ہیں، تمھارے ساتھ جانے کتنی خوبصورت دنیائیں دیکھنی ہیں ۔۔ مگر
جانے تم کہاں ہو__
سو وہ ہمارے آخری آنسو تھے
جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے
نہ جانے وقت اُن آنکھوں سے پھر کس طور پیش آیا
مگر میری فریبِ وقت کی بہکی ہوئی آنکھوں نے
اس کے بعد بھی
آنسو بہائے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain