*لے آیا عشق مجھ کو اس مقام پہ*
*اک پل کا تصور تیرے بنا جینے نہیں دیتا*
اذیتوں سے کہہ دو کُچھ #رحم کریں دل پہ
ورنہ #ممکن ہے کہ اِس بار میں #جینے سے #مُکر جاؤں
*عشق میں عجیب ہار ہارے ہم*
*وہ میرے پاس تھا پر ساتھ نہیں*
-" کُچھ خواہشات ایسی بھی ہوتی ہیں کہ ؛ اگر اُنہیں مار دِیا جائے تو دِل بھی مر جاتا ہے
تُم سے فریب کَھا کے بہت خوش ہوئے ہیں ہَم
اتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا ہمیں
میں مر گیا تو خاک بھی اٗن کو نہ غم ہوا
کہتے ہیں ایک چاہنے والا تو کم ہوا
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا
ہوش و حواس و تاب و تواں داغ ؔ جا چکے
اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
میری تشنگی کا خیال کر
میں اداس ھوں مجھے دیکھ جا
وہ جو سحر جیسا ہے ! جسکا نام محبت ہے
مجھے بھی کسی سے ہے مگر ناکام محبت ہے
دنیا والوں کے اندھے پن کو تو دیکھئے ذرہ
یہاں لوگ بے وفا ہے اور بدنام محبت ہے
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل !!
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے!!
تجھ کو میرے غم سے کیا؟ شوق سے جدا ہوجا
تجھ سے پہلے بھی جاناں ، غم ہی میری دولت تھی
ہر رشــؔـتے میـؔں غلــؔـطیاں تــؔـو ہوتــؔـی ہـؔیں
لیڪـن غلطــؔـیوں پـؔر سمــؔـجھایـؔا جــؔـاتا ہــؔـے
رشتــؔـہ تــؔـوڑا نــؔـہیں جــؔـاتــؔـا
بہت سجدے کئے کسی کو پانے کیلئے،
شاید! جس سجدے میں اسے پانا تھا،
وہی ہم سے قضا ہوگیا۔۔۔
کبھی خیال کبھی دل کے گھر میں رہتا ہے
کوئی تو ہے جو مسلسل سفر میں رہتا ہے..
جنہوں نے چاند نہ دیکھا ہے وہ تلاش کریں
ہمارا چاند ہماری نظر میں رہتا ہے..
" تُمہارا ساتھ مُختصر تھا مگر! تُمہاری یاد مُستقِل رہے گی ۔ " 🤔
آج شاعری کو رہنے دو صـــاحب!
آج ہماری دوستی پر غور کیجیے!
💔سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💔اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
دفن ہوئی ہیں اس دل میں ایسی ایسی کہانیاں ۔
بیان جو ایک قصہ کروں لوگ غم سے مر جائیں ۔
تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...
یہ کس موڑ پہ _____ لے آئ ہے جستجو
پانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو آئے..!
صاحب دل کی بات نہ کیجیے
دل میں بسنے والے ہی
دل اُجاڑ دیتے ہے
خوابوں کے محل سجا کر
خوابوں کو توڑ دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain