Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بےکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا

Malik-Hadi
 

ہمارے زخم جو دیکھے جائے گے
آپ کے گواہوں پر بھی سوال اٹھے گے۔
اداس 💔

Malik-Hadi
 

اس گلی میں ہمیں یوں ہی تو نہیں دل کی تلاش
جس جگہ کھوئے کوئی چیز وہیں دیکھتے ہیں

Malik-Hadi
 

اگر زبان نہ کٹتی تو شہر میں محسن
میں پتھروں کو بھی ایک روز ہمنوا کرتا۔۔!

Malik-Hadi
 

تو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے...
کیسے ہیں سب تیری رفتار کے مارے ہوے لوگ...

Malik-Hadi
 

کچھ لوگ برسوں نہ دیکھے کچھ فرق نہیں پڑتا
کچھ لوگ ایک لمحے بھی آنکھوں سے اوجھل ہوں
دل اداس ہونے لگتا ہے بس ساری بات احساس کی ہے

Malik-Hadi
 

تقدیر لکھنے والے
ایک احسان لکھ دے
میرے پیار کی تقدیر میں
ایک مسکان لکھ دے
نہ ملے زندگی میں کبھی بھی درد اُسکو
چاہے اسکے تقدیر میں میری جان لکھ دے

Malik-Hadi
 

پتہ نہیں کتنی محبت ہو گئی ہے تم سے
تعریف چاہے جتنی بھی کر لوں کم لگتی ہے

Malik-Hadi
 

آج نہیں تو کل میرے پیار پے اعتبار ہوگا
پتھر کا دل کبھی تو موم یار ہوگا
اور تمہاری نظریں مجھے ڈھونڈےگی اس دن
جس دن میرا جنازہ تیار ہوگا

Malik-Hadi
 

دعا کون سی تھی ہمیں یاد نہیں بس اتنا یاد ہے
دو ہتھیلیاں جوڑی تھی ایک تیری تھی ایک میری تھی

Malik-Hadi
 

آپ سینے میں چُھپاتے ہیں محبت اپنی
ہم کو دیوار کے پیچھے بھی نظر آتا ہے

Malik-Hadi
 

ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں

Malik-Hadi
 

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا

Malik-Hadi
 

قیمتی ہر شے _______ اپنی جگہ مگر....
اے شریکِ جان ___ تجھ سا کوئی کہاں...

Malik-Hadi
 

لوگوں کو ہر خوشی چاہیے اور مجھے ہر خوشی میں تمہارا ساتھ.

Malik-Hadi
 

عشق میں ملاقات ضروری نہیں ہوتی یہاں حاضریاں دل میں ہوتی ہیں.

Malik-Hadi
 

ان سے کہنا کہ ہم مزے میں ہیں
بس ان کی یادیں ستاتی ہیں
ان کی دوری کا غم نہیں مجھے
بس ذرا سی پلکیں بھیگ جاتی ہیں

Malik-Hadi
 

میں چاہتوں کا حساب کرنے جو بیٹھ جاوں!!!
تم تو میرا یاد کرنا بھی لٹا نہ سکو گے

Malik-Hadi
 

" کبھی کبھی دِل چاہتا ہے کہ ؛ سب کہہ دوں ، سارا زہر اُگل دوں مگر کُچھ لِحاظ رکھنے پڑتے ہیں اور پھر یہ لِحاظ ہی تو مار دیتے ہیں! ۔ "

Malik-Hadi
 

جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے