Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے..
چاہتوں پہ، خواہشوں پہ، ماضی پہ اور رشتوں پہ_

Malik-Hadi
 

آپ یقین کریں یا نہ کریں
لیکن حقیقت تو یہ ہے
میں نے جس انسان کو بھی اپنے دل میں اس کا مقام بتایا اسی نے سب سے اول دل توڑا ہے

Malik-Hadi
 

*مجھے ایک عرصہ تو صِرف یہ یقین کرنے میں لگا کہ..*
*وہ مجھے واقعی چھوڑ کر جا چکا ہے•

Malik-Hadi
 

تم جو ہاتھ کو چھڑانے لگے ہو
تم مجھ کو پتھر کا بنانے لگے ہو
زرا ٹہرو میں یقین تو کر لوں
کہ تم مجھ کو چھوڑ کر جانے لگے ہو

Malik-Hadi
 

شورِ وحشت بھی نہیں، تنگیِ داماں بھی نہیں...
مجھ پہ اتری ہے محبت ،بڑی تہذیب کے ساتھ ...

Malik-Hadi
 

وہ شخص حسن اپنا دکھا کر چلا گیا
دیوانہ مجھ کو اپنا بنا کر چلا گیا
وہ ساتھ لے گیا ہے بہاروں کے سارے رنگ
کچھ سوکھے پھول مجھ کو تھما کر چلا گیا
مجھ کو سزا دی اُس نے محبّت کی اِس قدر
یادوں کا قیدی اپنی بنا کر چلا گیا
بہتے ہیں میری آنکھوں سے آنسو کبھی کبھی
کچھ رنجشیں وہ دل میں بسا کر چلا گیا
چلتا تھا کر کے ساتھ وفاؤں کے عہد جو
وعدے وہ اپنے سارے بھلا کر چلا گیا

Malik-Hadi
 

چائے اور محبت تب اچھی لگتی ہے
جب چائے کی چاہ ہو___
اور محبت میں پرواہ ہو

Malik-Hadi
 

عشق الہام ھے جو کسی کسی کو ہوتا ھے
عشق استخارہ نہیں جو سبھی کر لیں

Malik-Hadi
 

یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے
جانے والے دکھائی دیتے ہیں

Malik-Hadi
 

ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ____ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ❤️
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﯿﮟ، ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ !!🥀🙂

Malik-Hadi
 

تجھے یاد نا کرے تو بے چین سے ھو جاتے ھے 💓💓
پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چلتی ھے یا تیری یادوں سے 💓💓

Malik-Hadi
 

آج بیٹھے بیٹھے اچانک سے
وہ سب سے بولی
ایک بار سورہء فاتحہ تیں بار قل آپ پڑھ کے
میری مغفرت کی دعا کر دو سب

Malik-Hadi
 

*مجھ سا اب کیسے تمہیں ٹھیک لگے*
*ٹھیک ہے، جیسے تمہیں ٹھیک لگے!

Malik-Hadi
 

غصہ تم سے اتنا کے تمہاری جان لے لوں
اور پیار اتنا کے تمہارے لیے جان دے دوں

Malik-Hadi
 

نہی چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا
اور جانے والے کو خدا کا بھی واسطہ دی

Malik-Hadi
 

بہایا کیجئے دو چار آنسو بھی محبت میں ۔۔
عبادت بے وضو گر ہو تو وہ اچھی نہیں لگتی😭😭😭😭

Malik-Hadi
 

ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں

Malik-Hadi
 

سسکیاں لیتا وجود میرا💔
نوچ نوچ کر کھا گئی یادیں تیری😭😭

Malik-Hadi
 

محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جزبوں کی بڑی تو ہین کرتی ہے۔۔۔۔۔

Malik-Hadi
 

محبتوں کی قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت
محبت اگر دل میں ہو تو تصویروں کی کیا ضرورت