Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

تم ۔۔۔!
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے!!!!

Malik-Hadi
 

اگر الفاظ میرے بس میں ھوں تو ناجانے کیا لکھوں.
تجھ ہی کو ابتداء ، تجھ ہی کو انتہا لکھوں....

Malik-Hadi
 

آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر___!!
کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا___!!

Malik-Hadi
 

رفتہ رفتہ میں لوگوں سے کَٹتا گیا اور گھٹتا گیا
رفتہ رفتہ مجھے اپنی دانائی سے خوف آنے لگا۔

Malik-Hadi
 

" ہم نہ ہوتے یُوں جُدا ساتھ ہی رہتے اے کاش ، بات جب کاش پہ آتی ہے تو دُکھ ہوتا ہے! ۔ "

Malik-Hadi
 

"- بھروسہ دو انسانوں کے بیچ
ایسا رشتہ ہے جہاں تیسرے کے
سانس لینے سے بھی یہ ٹوٹ جاتا ہے"

Malik-Hadi
 

ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو
یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر

Malik-Hadi
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ کہ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ
ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﯿﮟ

Malik-Hadi
 

ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ اپنی بھی غلطیاں تھیں
لکیروں کو مٹانے چلے تھے کسی کو پانے کے لیے

Malik-Hadi
 

محبوب کھو جائے تو
محبت یتیم ہو جاتی ہے_____؛؛
😭😭😭

Malik-Hadi
 

محبت معنی و الفاظ میں لائی نہیںجاتی
یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی

Malik-Hadi
 

اس مرض کو مرض عشق کہا کرتے ہیں
نہ دوا ہوتی ہے جس کی نہ دعا ہوتی ہے

Malik-Hadi
 

*یہ بے وفاؤں کی بستی ہے*
*یہاں محبت بڑی سستی ہے*

Malik-Hadi
 

عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں
اور تم لوگ اسے محبت میں مار دیتے ہو۔۔۔

Malik-Hadi
 

زندگی بہت چھوٹی ہے جینے کے لئے
روٹھ کے وقت گوانے کی ضرورت کیا ہے

Malik-Hadi
 

تم ۔۔۔!
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے!!!!

Malik-Hadi
 

ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

Malik-Hadi
 

مِلا تھا کوئی اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا....!!

Malik-Hadi
 

میں وقت جیسا ھوں
صاحب
قدر نہ۔کرنے والوں کو دوبارہ نہیں ملتا

Malik-Hadi
 

اے یار من..!!تُو اگر منافق نہ نکلتا تو
بعد ترکِ تعلق بھی تجھے سر آنکھوں پہ بٹھائے رکھتے