کِردار سے بنائيں معیارِ زندگی۔۔
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجۓ
مرتے ہوئے وجود کی حسرت تمام شد
سانسوں سے لپٹی آخری چاہت تمام شد
دستِ قضا بڑھا ہے میری سمت الوداع
اے اعتکافِ عشق ----- عبادت تمام شد

مُسکراتا ہی رہا حرفِ تمنّا سُن کر
ٹال دی اُس نے مِری بات کِس آسانی سے !
میں نے سفر میں پہلے ہی دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے لیکن میں نے تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا_
یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے___
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے۔۔
خوش رہے یار جہاں رہتا ہے ۔۔
میرے پاس جتنی محبت تھی میں نے تم سے کر لی،،
تمہیں نہیں لگتا اگر میری زندگی میں کوئی آیاتو اس کے ساتھ زیادتی ہوگی؟؟
کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا ہمیں ۔
آپ تو خیر __ سمجھدار نظر آتے ہیں

میں نے میعار محبت کو بھی قائم رکھا
اس کو چاہا پر اسے پانے کی ضد نہیں کی
مجھے معلوم ہے کہ میرے نہیں ہو تم
لیکن یار دیکھو محبت تو محبت ہے ناں
❤️❤️❤️❤️
بولتا ہوں زبان خوشبو کی. تم بھی کیا ادب کی کتاب کیسی ہو.
تم وہ ہاتھ ہو جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کے لیے مٹ جائیں
مت جانا ھم سے دور اتنا کہ وقت کے فیصلے پر افسوس ھو
کیا پتہ پھر کبھی تم لوٹ کر آو تو یہ جسم مٹی میں خاموش ھو
پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل میں اتر گیا
مجھ پر نگاہ یار ____کی من مانیاں چلیں
🤔🤔🤔🤔

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔
یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں۔۔
گِن گِن کے گزارنا پڑے تو
ایک لمحہ بھی صدی لگتا ہے
تو میری زندگی سہی ، لیکن___
زندگی ! تیرے زخم گہرے ہیں!!!!!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain