Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

ہم سب مکمل کہاں ہوتے ہیں
ہم سب ہی کچھ آدھے
کچھ ادھورے
کچھ نامکمل ہوتے ہیں

Malik-Hadi
 

آج شاعری نہیں کچھ سورتیں ورد کرو
آج ہماری طرف شاید__موت کی آمد ہے
إنا لله وإنا إليه راجعون

Malik-Hadi
 

بہت ناز تھا اس کو اپنی انا،اپنی ادا پر
ٹوٹ کہ ایسا بکھرا کہ رمز بھی باقی نہ رہی

Malik-Hadi
 

ہمیشہ ایسے انسان سے پیار کرو
جو آپکو تب بھی ہنسائے
جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں

Malik-Hadi
 

دل کو اب ترکِ تعلق پہ کریں گے راضی
یہ شب و روز محبت کے ستم کون سہے..

Malik-Hadi
 

اگر وہ کسی اور کا ہوتے ہیں تو ہونے دو
اتنا چاہنے کے بعد جو ہمارا نہ ہوا وہ کسی اور کا کیا ہو گا

Malik-Hadi
 

کبھی دلبر کبھی دشمن
کبھی دلدار ہو جانا.......!!!
کہاں سے تم نے سیکھا ہے
بڑا بیزار ہو جانا........!!!
کبھی مل کر رقیبوں سے
ہمارے حال پہ ہنسنا....!!!
کبھی میری مُحَبت میں
گُل و گُلزار ہو جانا....!

Malik-Hadi
 

ہر لمحہ ہے رواں
موت کی طرف
چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشیوں کو تلاش کیا کر

Malik-Hadi
 

ہم نے فجر کی دعا میں اسے مانگا
پر اسے چاہنے والا تہجد کا پابند تھا

Malik-Hadi
 

ہم تمہيں ________ کہہ نہ سکے
چلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہيں
جسے تم روز ديکھتے ہو آئينے ميں
اسے ہم بہت _____ پيار کرتے ہيں

Malik-Hadi
 

دل خوش ہوا صنم کا گھر ویران دیکھ کر
ہماری طرح صنم کا بھی ۔خانہ خراب ہو گیا

Malik-Hadi
 

*ہاں کہتے ہیں کُچھ پانے کے لیے کُچھ کھونا پڑتا ہے...!!*
*تو پتا تو کرو مُجھے کھو کر ایسا کیا پا لیا اُس نے...؟

Malik-Hadi
 

دل تھا اداس ، عالم غربت کی شام
کیا وقت تھا کہ تجھ سے ملاقات ہو گئ

Malik-Hadi
 

ہَم اَيسے خاک نَشِيں کَیا لُبھا سکيں گے اُسے
وہ اَپنا عَکس بھی مِيزانِ زَر ميں تَولتا ہے

Malik-Hadi
 

وہ کیوں نہ روٹھتا میں نے بھی تو خطا کی تھی
بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی

Malik-Hadi
 

میری بے بسی پر ہنستا ہے
تیرا معیار کتنا سستا ہے!۔

Malik-Hadi
 

ﺗُﻢ ﭘَﺮ ﻧَﮩﯿﮟ ﻣَﺮﺗﮯ ، ﻣَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِﻥ ﭼَﺎﺭ ﭘَﺮ
ﻧَﺎﺯ ﭘَﺮ ، ﺍَﻧﺪﺍﺯ ﭘَﺮ ، ﺭُﺧﺴّﺎﺭ ﭘَﺮ ، ﮔُﻔﺘﺎﺭ ﭘﺮ..

Malik-Hadi
 

محبت نہیں موت اندھی ہوتی ہے
نہ وہ حسن دیکھتی ہے نہ عمر نہ جوانی

Malik-Hadi
 

تو مرے صبر کا اندازہ لگا سکتا ہے
تیری صحبت میں ترا ہجر گزارہ ہے میاں

Malik-Hadi
 

کفن ہٹا کر میرا منہ بار بار دیکھیں گے
انھیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا