Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

*لوگ سوتے ہیں راتوں میں دوسروں کی نیندیں اُڑا کر۔

Malik-Hadi
 

تیرے چار دن کے پیار سے مجھے عمر بھر کا غم ملا
میں ٹوٹ کر بکھر گیا مجھے توڑ کر تجھے کیا ملا

Malik-Hadi
 

"- حالات ایسے ہیں کہ اس وقت رب کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا دل کی کفیت کو۔۔

Malik-Hadi
 

محبت نہ ہونے کے دو ہی طریقے تھے...!!
یا تُم نہ بنے ہوتے، یا دل نہ بنا ہوتا...

Malik-Hadi
 

ہمیں سکون سے رہنے کی ایسی نصیحتیں نہ کریں
اب زندگی کی مشکلات نے مزہ دینا شروع کر دیا ہے۔

Malik-Hadi
 

محبت ایک ایسی ناقابلِ فہم اور خطرناک شئے ہے جو آپ کی ذات سے سب کچھ چھین لیتی ہے اور آپ کے پاس وہی کچھ باقی رہ جاتا ہے جو آپ کے محبوب کو پسند ہو۔

Malik-Hadi
 

ہم سے کبھی روٹھ نہ جانا
اگر روٹھ جاؤ تو دعا کرنا میرے مرجانے کی

Malik-Hadi
 

میـــں وہ سیـــاہ بخت ہـــوں جسکی جھـــولی میـــں
کـــوئی حُســـنِ عـــمل نہیـــں ہـــے
مگـــر وہ احســـان کـــر رہے ہـــیں
خطائیـــں میـــری چُھپاچُھپا کـــر

Malik-Hadi
 

خُدا کرے کبھی شِکن نہ آئے تیرے ماتھے پر
میری آنکھیں تُجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں

Malik-Hadi
 

میں کسی بھی حادثے پر حیران نہیں ہوتا
مجھے زہر اور تمہارا ذائقہ ایک جیسا لگتا ہے ...!!!!

Malik-Hadi
 

کتنی اداس گزر رہی ہے نہ میری یہ زندگی
نہ موت کو یاد آتی ہے نہ کسی دوست کو

Malik-Hadi
 

ہو گئے ہیں اِک اور شخص کے ہم
مگر اُس شخص کا جواب کہاں

Malik-Hadi
 

میرے آس پاس کی مفلسی میری معذرت
میں تیرا انتظام اپنے گھر میں نہ کر سکا

Malik-Hadi
 

کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ کس قدر آسانی سے کہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو .....سمجھ نہیں آتا معافی کس چیز کی؟؟؟؟؟؟
اپنے وعدوں سے مکرنے کی ؟؟؟؟
کبی نہ ختم ہونے والی اذیت کی ؟؟؟؟؟
راتوں کے جگراتوں کی ؟؟؟؟
زمانے بھر کے سامنے تماشا بنانے کی ؟؟؟؟
جھوٹی محبت کی؟؟؟؟؟
یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی ؟؟؟؟

Malik-Hadi
 

ہمارے ربط کو ترتیب نے بگاڑا ہے
میں اُسکے ساتھ کھڑا تھا قطار سے پہلے
کسی نے گِنتے ہوئے مجھ سے بے ایمانی کی
میں ڈھیر سارا پڑا تھا شمار سے پہلے💯

Malik-Hadi
 

روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے
صرف ایک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر

Malik-Hadi
 

تم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کے طریقــــــے
خود اپنی مٹھی میں میری جان لیۓ بیٹھے ہو

Malik-Hadi
 

اپنے جسم کے ٹکڑے کر کے,,,
پہروں سوچ بچار کے بعد
میں نے اپنا ملبہ بیچا....!!
ہاتھ تو
ہاتھوں ہاتھ بِکے
پاؤں بھی کوئی لے ہی گیا
آنکھیں
میں نے رکھ لی ہیں
یہ میں اس کو بیچوں گا
جو تیری گلی میں رہتا ہو___!!

Malik-Hadi
 

ایک شخض تیرےجانےسےویران ھوگیا۔۔۔
ھوسکےتو اس کی خاطر لوٹ کےآجا۔۔۔۔۔

Malik-Hadi
 

ہے کوئی جنازہ پڑھانے والا
میں اندر سے مر چکا ھو