Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

وہ میــــرے ساتھ بہت خوش تھا ، مجھـے مانتا تھا
پھر ملـے اس ســے میـــرے دوست بھروســے والـــے

Malik-Hadi
 

تجھے یہ شک ہے کہ تیرے لئے جان نہ دے پاؤں گا
مجھے یہ ڈر ہے کہ تو بہت روئے گی مجھے آزمانے کے بعد✨♥️

Malik-Hadi
 

*تیرے پاس ہی ہوگا ذرا پھر سے دیکھ*
*میرے سینے سے دل آخر گیا تو کہاں گیا*
❤️

Malik-Hadi
 

*اداسیوں کا تعفن رہا وہیں کا وہیں،*
*جلایا کمرے میں لوبان، اور عود بہت،*
*قدیم خوابوں کی روحیں، مگر نہیں نکلی،*
*اگرچہ آنکھوں پہ کروائے، دم درود بہت۔*

Malik-Hadi
 

وُہ دِل کے ٹانکے اُدِھیڑنے والی __
سُنا ہَے گاؤں مِیں دَرزن کا کام کرتی ہَے __

Malik-Hadi
 

محبت کی کتاب میں لکھوں گا ساری کربلائیں،💔💔 پھر اس کے بعد تجھ کو کوفہ مزاج لکھوں گا

Malik-Hadi
 

زندگی نے ایک بات سیکھائی ہے 🥀
دوستی کرو یا پیار 🙂
اُمید کسی سے مت رکھنا 🚫

Malik-Hadi
 

*اپنوں نے وہ رنج دیئے ہیں،،، بیگانے یاد آتے ہیں،*
*دیکھ کے اس بستی کی صورت،،، ویرانے یاد آتے ہیں۔*

Malik-Hadi
 

تازہ کلام۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔۔❣❣
دل کو جب بھی اداس پایا ہے
پھر تصور میں تو ہی آیا ہے
اے ستم گر ستم زیادہ نہ کر
تو نے مجھ کو ہی آزمایا ہے
تو نہیں پاس تو بنا تیرے
ہر مسرت پہ غم کا سایہ ہے
تیرے جانے کے بعد ہر شے نے
خوں کے آنسو مجھے رلا یا ہے
دور جانے کے بعد نظروں سے
میری یادوں میں تو سمایا ہے
مجھ کو دنیا میں مل گئی جنت
ساتھ اس نے مرا نبھایا ہے
تیری یادوں میں گم ثمر ہو کر
عمر بھر میں نے دل جلایا ہے
💔Malik Hadi💔

Malik-Hadi
 

- جو تمہیں سجدوں میں مانگے
اس کی محبت کا یقین کرو⁦
کیونکہ حوس کبھی نمازوں
میں نہیں مانگی جاتی - 🌸🥰
#__________Malik Hadi💔

Malik-Hadi
 

سفر چاہے کسی انسان سے " مُحبت " کا ہو
یا خدا کی طرف ہجرت کا۔
مُسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو۔🍁

Malik-Hadi
 

🙏راج تو ہمارا ھر جگا ہے
پسند کرنے والو کے دل میں
اور نفرت کرنے والو کے دماغ میں

Malik-Hadi
 

ہم ایسے ماؤں کے گود میں پلے ہے۔ 🤱
جہاں خوف کی کوئی ہوا وہاں سے نہیں گزرتی🇵🇰💪

Malik-Hadi
 

نگاہِ لطف کـــــــے امیدوار ہـــــم بھی ہیں🥰❤️
کبھی ملاؤ تو ہم سے بھی مہرباں آنکھیں..😍

Malik-Hadi
 

میں کیوں تمہارے قلب کی دھڑکن نہ بن سکا
میری جان...بہت گلہ ہے مجھے اپنے آپ سے..!

Malik-Hadi
 

دل یہ چاہتا ہے بڑے قریب سے دیکھوں تجھے۔۔
پر یہ نادان آنکھیں تیرے پاس آتے ہی بند ہو جاتی ہیں۔

Malik-Hadi
 

اس نے پوچھا عشق کیا ہے
میں نے کہا تیری یاد
اس نے پوچھا یاد کیا ہے
میں نے کہا تیرا انتظار
اس نے پوچھا انتظار کیا ہے
میں نے کہا میری زندگی
پھر اس نے پوچھ زندگی کیا ہے
میں نے کہا تیرا عشق

Malik-Hadi
 

کس کے ہیں؟؟؟بس تمھارے ہی تو ہیں......
ان کے وہ الفاظ جھوٹے تو تھے,مگر کمال کے تھے....

Malik-Hadi
 

ہم نہ ہونگے تو کہو کون منائے گا تمہیں
یہ بری بات ہے ہر بات پر روٹھا نہ کرو

Malik-Hadi
 

نہ پوچھ حال میرا اے میری خوشیوں کے قاتل
پرانے زخموں پر نمک چھڑک رہا ہے تو