میں تو انجان سی راہوں کا مسافر ٹھہرا
میرے قدموں کے نشاں پر نہ یونہی چل دینا
میری راہوں میں کہیں ریت کہیں پانی ہے
میرے اشعار ہی تنہایوں میں پڑھ لینا💔
🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️
❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!! 💔😥🖤🔥
😳💔 دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے💔💔
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے.....!!
اداس 💔
محبت کرنے اور محبت ہوجانے سے
زیادہ اہم محبت نبھانا ہوتا ہے🎀🥀
خدا محبوب بن جائے،محبوب خدا نہ بنے۔۔۔
مت پوچھ کہ ہم،ضبط کی کس راہ سے گزرے🍂
*مسکراہٹ جھوٹی ہو سکتی ہے مگر آنکھ سے گرتا ہوا آنسو نہیں
😭😭😭😭😭😭
انسان جانتے ھیں کہ انسان. امید توڑتے ھیں 💔
پھر بھی انسان، انسان سے بڑے مان سے امید لگاۓ بیٹھے ھیں❤🔥
محبتوں کی عمریں زیادہ نہیں ہوتیں
مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔
بہت خوبصورت ہو تم۔۔۔😂
اس سے بھی خوبصورت ہے انداز تمھارا 😂
باقی مذاق کل کریں گے😂
کہیں دماغ نہ خراب ہو جائے تمھارا 😂
وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو
اگر کسی اور نے دے دیا تو بے قدر ے ہو جاؤ گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain