❤️🌹....کچھ لوگوں کو شوق تھا مجھے انگنور کرنے کا.
🥰❤️میں نے انکا شوق انہیں کو تحفے میں دےدیا,🥰❤️
:کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔
🔥🔥
#ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ_____ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ...!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥💔
ابھی شیشہ ہوں تبھی چجھتا ہوں سبھی کو. 🖤!!!!!!!!!!!!!!!!!!
جب آئینہ بن جاؤں گا زمانہ دیکھے گا مجھے !!!💕ابھی شیشہ ہوں تبھی چجھتا ہوں سبھی کو. 🖤!!!!!!!!!!!!!!!!!!
جب آئینہ بن جاؤں گا زمانہ دیکھے گا مجھے !!!💕
چشمِ نم،__دِل مضطرب،__غمِ آرزو،__غمِ جُستجو،
لِیے پھر رہے ہیں نگر نگر کِسی مہرباں کی امانتیں ..
آج طبیعت اتنی اُداس ہے کہ
نیند نہیں زہر کی گولیاں کھانے کا دل کرتا ہے
انا للہ وانا الے راجعون
کیا ایسا نہیں ہو سکتا ....!!
دو دن تم میرے پاس رہو ....
دو دن میں تمہارے پاس رہوں....چار دن کی زندگی ہے..
نہ تم اداس رہو نہ میں اداس رہوں
اُداسی شام تنہائی کسک یادوں کی بے چینی...!!
مجھے سب سونپ کر سورج اُتر جاتا ہے پانی میں...
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے...💔
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے...💔
*بعضــــــــں اوقات ہمیــــــــں ... ایک لمحے کی قیمت ... تب تک معلوم نہیـــــــــں ہوتی ... جب تک وہ یاد میــــں ... تبدیل نہیـــــــــں ہو جاتا ......!!!*
منہ چوم لوں میں اُن کا بڑے احترام سے
جو لوگ مجھ کو چھیڑتے ہیں تیرے نام سے
اچھا تم اِس کے سائے میں بیٹھے تھے ایک دن
یعنی یہ سبز پیڑ بھی جائے گا کام سے !!
'° ایک مدت ہوئ خبر تک لینے نہیں آئ
'° بڑی آئ تھی زندگی بھر کا ساتھ دینے 💔'
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain