Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Sad Poetry image
M  : جنازہ میرا اٹھ رہا تھا۔ تکلیف تھی ان کو آنے میں۔ بے وفا گھر میں بیٹھے پوچھ - 
Malik-Hadi
 

ہم برے ہیں ہمیں تسلیم، مگر تم کہتے ہو تو برا لگتا ہے🖤

Jumma mubarak
M  : Assalam-u-Alaikum 🤝 jummah Mubarak - 
Sad Poetry image
M  : ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺧﺸﮏ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ - 
اٹھتی رہیں گی درد کی ٹیسیں تمام عمر 
ہیں زخم تیرے ہاتھ کے بھر بھی گئے تو کیا
M  : اٹھتی رہیں گی درد کی ٹیسیں تمام عمر ہیں زخم تیرے ہاتھ کے بھر بھی گئے تو - 
😊ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے،
🥰کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے!
M  : 😊ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے، 🥰کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی - 
آنکھوں نے تمھیں دیکھا تھا اور دل نے پسند کیا
صاحب اب تم ہی بتاو آنکھیں نکال دوں یا دل؟
M  : آنکھوں نے تمھیں دیکھا تھا اور دل نے پسند کیا صاحب اب تم ہی بتاو آنکھیں نکال - 
کبھی تو میری آنکھوں میں بھری اُداسیوں کو دیکھو
کبھی تو میری مسکان میں ٹھہری ویرانیوں کو دیکھو_"
M  : کبھی تو میری آنکھوں میں بھری اُداسیوں کو دیکھو کبھی تو میری مسکان میں ٹھہری - 
Life Advice image
M  : اب تو ممکن ہی نہیں مجھ سے بچھڑ جانا تیرا!! درد بن کر ہی سہی دل میں رہو گے - 
جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو 🔥
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے🖤🥀💯
M  : جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو 🔥 مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے🖤🥀💯 - 
Sad Poetry image
M  : سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس...!!! کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے - 
Sad Poetry image
M  : ارے سادگی اب اتنی بھی نہیں 🙄🧐 کہ تُو وقت گزارے اور میں محبت سمجھو💫👑🔥 - 
کچھ  تیرا  عشق  کچھ  تجھے  ملنے  کی  حسرت  جاناں  ....
تیری  چاہہت  کے  سوا  میری  زندگی  میں  رکھا  ہہی  کیا  ہہے ..
M  : کچھ تیرا عشق کچھ تجھے ملنے کی حسرت جاناں .... تیری چاہہت کے سوا - 
Life Advice image
M  : محبت میں سودا نہیں ہوتا مجھ سے اگر میں خریدار ہوتا جسم خرید لاتا لیکن میں - 
Malik-Hadi
 

کہا اُس نے خُدا حافِظ
ہمیشہ خُوش رہا کرنا"
میں اُسکے بعد کے لمحے*
یہاں لِکھنے سے قاصر ہوں!!

Malik-Hadi
 

جب آنکھیں اور دل مل کر روئیں تو دکھ ہوتا ہے
لیکن جب دل روئیں اور آنکھیں اسکا ساتھ نہ دیں تو بہت
دکھ ہوتا ہے

Romantic Poetry image
M  : جتنی محبت میرے بس میں تھی میں نے کی یارو لیکن پھر بھی میں ہار گیا. - 
پھر سے محفل میں لوٹ میں آیا ہوں
انداز وہی ہیں الفاظ بدل لایا ہوں
M  : پھر سے محفل میں لوٹ میں آیا ہوں انداز وہی ہیں الفاظ بدل لایا ہوں - 
Funny joke
M  : اســ کــمـبـخـت نـے مـجـھے یہ بـول کے چھـوڑ دیـا 😞 تمـھـاری پـوسـٹـس ہـے - 
"فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے . 
   اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتی.
"اگر احساس سچے اور پرخلوص ھوں تو رشتے ھمیشہ زندہ رہتے ھیں   "خدا کرے کہ سلامت رھیں وہ لوگ. جنہیں ھم روز بہت خلوص سے یاد کرتے ھیں..
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
M  : "فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے . اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں -