Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Islamic Quotes image
M  : روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ 🗓 02 جولائی 2022 ☪️02 ذوالحجہ 1443ھ - 
Malik-Hadi
 

جس دن اپنى real picture اپلوڈ کر دى ﯾھاں خودکشﯿاں ھونگى sucides

Malik-Hadi
 

Q naraz rehte ho meri nadan harakton se,
A Dost
Kuch din ki zindagi hai phir chale jayen gy duniya se humesha k liye.

Malik-Hadi
 

جب نہ ہوش تھا ہم کو دشمنی سے ڈرتے تھے
اب جو ہوش آیا ہےتو دوستی سے ڈرتے ہیں ...

Malik-Hadi
 

#یہ مُحبت ہے صاحب
تُم چاہے جتنی بھی تکلیف دے دو
#مگر سکون صرف تُمہارے پاس ہی ملتا ہے

Malik-Hadi
 
Jumma mubarak
M  : Assalam-u-Alaikum & Jummah Mubarak - 
Malik-Hadi
 

محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ھوتے ھیں
خفا ھوں جن سے، انہی کے خیال ھوتے ھیں
مچلتے رہتے ھیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
حسیں لوگ بھی جان کا وبال ھوتے ھیں
تیری طرح میں دل کے زخم چھپاوں کیسے
کہ تیرے پاس تو لفظوں کے جال ھوتے ھیں
بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا
طرح طرح کے دلوں کو ملال ھوتے ھیں
سیاہ رات میں جلتے ھیں جگنووں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ھوتے ھیں

Malik-Hadi
 

Jab us ne kaha tumhari soch he ghatiya hai,
Tab khuda ki kasam,
Me ussy he soch raha tha..💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Malik-Hadi
 

Be Qadron longon se jazbaat jor kr siwaye barbaadi k kuch nahi milta💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

وہ باتیں ہم سے کرتے تھے 
اور محبت کسی اور سے🙂💔
M  : وہ باتیں ہم سے کرتے تھے اور محبت کسی اور سے🙂💔 - 
Assalam-u-Alaikum
M  : Assalam-u-Alaikum - 
کبھی دیکھو گے کفن کی گراہ کھول کر میرا چہرا🙂
بند ہوں گی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رلایا کرتے تھے💔
نا معلوم💘😭
M  : کبھی دیکھو گے کفن کی گراہ کھول کر میرا چہرا🙂 بند ہوں گی وہ آنکھیں جنہیں تم - 
•_ یقینناً اللّٰه پاک مخلص دِلوں کو نوازتاہے وقت لگتا ہے
مگر عطا کمال کرتا ہے__
M  : •_ یقینناً اللّٰه پاک مخلص دِلوں کو نوازتاہے وقت لگتا ہے مگر عطا کمال کرتا - 
درد اللّه سے بانٹ لو تو روح کو بھی سکون آجاتا ہے.
M  : درد اللّه سے بانٹ لو تو روح کو بھی سکون آجاتا ہے. - 
جب بھی کبھی تاریکی میں تنہا بیٹھ کر تمہیں سوچتا ہوں تو یقین مانو،مجھے خود پہ بہت ترس آتا ہے
M  : جب بھی کبھی تاریکی میں تنہا بیٹھ کر تمہیں سوچتا ہوں تو یقین مانو،مجھے خود پہ - 
Malik-Hadi
 

تم پرندے کا دکھ نہیں سمجھے
پیڑ پر گھونسلا نہیں ، گھر تھا 💔!!!!

Social media post
M  : ہائے وہ وقت جب ہم ملے تھے تنہآ🥀 مہینہ جون کا تھا اور روزے چل رہے تھے♥️ - 
میں دستیابی کے نقصان جانتی ہوں مگر
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
M  : میں دستیابی کے نقصان جانتی ہوں مگر میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے - 
اتنا غور نہ کیجیے آنکھوں پر💔
بڑی مشکل سے درد چھپائے بیٹھیں ہیں🔥
M  : اتنا غور نہ کیجیے آنکھوں پر💔 بڑی مشکل سے درد چھپائے بیٹھیں ہیں🔥 -