Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیئے کہ
بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں

Malik-Hadi
 

⊰✿⊱#زندگی میں بار بار #سہارا نہیں ملتا━━❁♡
⊰✿⊱بار بار کوئی #جان سے #پیارا نہیں ملتا ہے━━❁♡
⊰✿⊱جو #پاس اسے #سنبھال کے رکھنا━━❁♡
⊰✿⊱#کھو کر وہ پھر کبھی #دوبارہ نہیں ملتا━━❁♡
❤#___💞

Malik-Hadi
 

دل نے تیرے فراق میں کر لی ہے خودکشی..
آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں...

Malik-Hadi
 

سک تنهنجي سپرين
جيئن تران تيئن تار,
تون ئي رهي روح ۾
تون ئی اكين ٺھار،
پرين تنهنجي پار، مون واجهائيندي ورھ ٿيا
(شاھ سائین)

Malik-Hadi
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

Malik-Hadi
 

سنا ہے بہت غرور ہیں تم کو ______کلام عشق میں ؛!!!⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩
ملو کبھی ہم سے _______غرور توڑ دینگے⁩⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️

Malik-Hadi
 

مدہوش مت کرو _مجھے اپنا حسن دکھا کر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا❤️

Malik-Hadi
 

اگر دل ٹوٹے تو _______ میرے پاس چلے آنا
مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے

Malik-Hadi
 

تھکنے لگا ہوں، ٹوٹنے لگا ہوں،
میری دعاٶں پر "کُن" فرما دے میرے مولا

Malik-Hadi
 

خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے۔۔
ان لوگوں کا انتخاب کریں جو چہروں کے بجائے خوبصورت دل رکھتے ہیں! ❤

Malik-Hadi
 

ﺍﺻﻮﻝ سے ﭼﻠﺘﯽ ﮬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ...!!!
❤ سرکار ❤
ﺟﻮ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﯾﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ...!

Malik-Hadi
 

ثابت قدم رہ کر اپنی،
محبت پر،
میں اس کو بتاؤ گا ھر لڑکا ،
ایک جیسا نہیں ھوتا

Malik-Hadi
 

ہمارے نام سے ہوں گی روایتیں زندہ
ہمارے حصے میں پرچم وفا کا آیا ہے 🇵🇰

Malik-Hadi
 

خلاف ڪيترائي آھن فرق نٿو پوي
ساٿ جن جو آھي اهي لاجواب آھن♥️

Malik-Hadi
 

احسان زندگی پر کیے جا رہے ہیں ہم
من تو نہیں پھر بھی جیئے جا رہے ہم 🙂🖤

Malik-Hadi
 

ہم تو مٹ جائیں گے اس ارض وطن کے لئے🇵🇰
🇵🇰PAKISTAN SINDH POLICE 🇵🇰
لیکن تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک🇵🇰

Malik-Hadi
 

#نبض میری دیکھ کر کہا مجھ سے #طبیب نے.
#پراٹھے کھا، بریانی کھا، پیزا کھا، #چائے پی مزے کر

Malik-Hadi
 

اهڙن رشتن کي ئي ”الوداع“ ڪري ڇڏيو جنهن ۾ سچائي نه هجي رڳو منافقت سان ذھن ڀريل ھجن.

Malik-Hadi
 

ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب کہیں محترم کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے😜🙈

Malik-Hadi
 

نہ کمال اچھا ہے نہ زوال اچھا ہے 💯
جس حال میں رکھے خدا وہ حال اچھا