Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

میں تیرا ایسا مُخفف ہُوں جہاں میں جِس کی
جزم ، شَد ، زیر ، زبر ، پیش نہ مَد ھے ، نہ حد ھے♥️♥️♥️

Malik-Hadi
 

کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری
میں راہ میں روشنی کروں گا

Malik-Hadi
 

۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر

اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر

Malik-Hadi
 

میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں
ہاۓ قسمت______بُھلا دیا اُس نے..

Malik-Hadi
 

.||.________"🎧 ♥️"
ہماری باتوں میں کچھ مہکے
ہوئے سے راز ہیں🔥
ہم سے بھی خوبصورت
ہمارے انداز ہیں
#___❤

Malik-Hadi
 

جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا💔
-سمجھتےکیوں نہیں ہو بات میری؟؟

Malik-Hadi
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔💔

Malik-Hadi
 

#مجھے__ضمانت__دو__سچی__محبت__کی
#سنا_ہے_لوگ_عادی_بنا_کر_چھوڑ_دیتے_ہیں

Malik-Hadi
 

ہمیں عزت اس خدا نے دی ہے دوست
کسی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا

Malik-Hadi
 

ان ہواؤں سے بھی جلد سامنا ہوگاجوآج کل میرےخلاف چل رہی ہیں♣️🥀

Malik-Hadi
 

زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉
جناب
تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!😘💞

Malik-Hadi
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤

Malik-Hadi
 

💕:تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے
بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا ❤

Malik-Hadi
 

,💕 لکھوں... 💕
💕 تو_____ #لفظ تم ہو.. 💕
💕 سوچوں... 💕
💕 تو_____ #خیال تم ہو..💕
💕 مانگوں... 💕
💕 تو_____ #دعا 🙌 تم ہو.. 💕
💕 سچ کہوں... 💕
💕 تو_____ #محبت تم ہو..💕
#کوئی اور اب نظر میں آۓ بھی تو کیسے🙃
#میری ہر آتی جاتی سانس میں بسی ہو تم🙊
❣️❣️❣️👈

Malik-Hadi
 

#کسی_کو_تو_راس_آئیں_گے_ھم🥀
#کوئی🤔#_تو_ھوگا_سادگی_پسند?🖤🍁

Malik-Hadi
 

ستم زمانے کے ہم کو نہ دے سکیں گے شکست.🖕
ہم ایسے لوگ ہیں جو مسکرا کہ جیتے ہی❤🤗

#موت_بھی_ہاتھ_چھوڑا_کر_چلی_گئ 
#آخر_کیا_چاہتی_ہے_زندگی_مجھ_سے☹️
#BefaWa.....💔
M  : #موت_بھی_ہاتھ_چھوڑا_کر_چلی_گئ #آخر_کیا_چاہتی_ہے_زندگی_مجھ_سے☹️  - 
Malik-Hadi
 

Mout se kehna k ab humari zindagi ki itni safarish na kiya kr,
Woh log he chor gaye jin k liye hum jiya karte thy..

Malik-Hadi
 

We know special from ordinary,
And also to dust from special....
📝📝📝📝

Malik-Hadi
 

تم روتے ہو مرنے والوں پر
بے بسی دیکھو جینے والوں کی
#💔#👀