Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

کوٸی بھی دکھ ہمارا کيا بگاڑلے گا
ھماری ماٶں نے ہم کو ورثے ميں صبر سونپا هے

Malik-Hadi
 

Mery Kuch Dost Khazany Ki Tarh Hai
Murshaad,
Dil Karta Hai In Ko Zameen Me Gaarh Dun..🗽

Malik-Hadi
 

کسی کی خوشی کے لیے
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے 🥀🖤
#

Malik-Hadi
 

Tery din achy he soo hum se kinara kar ly
👾👾👾👾
hum bure loog he bure waqt me kam ayenge

Malik-Hadi
 

Log Hamary Khilaf Hoy
To Kia Fark Parta Hai
Zindagi To Hm Aj B Apny Andaz Se Jeety Hai

Malik-Hadi
 

مشہور ہونے کی خواہش نہیں مجھے
آپ جانتے ہیں اتنا ہی کافی ہے مجھے

Malik-Hadi
 

تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو 📒📝 جو تھی وہ رہی نہیں ،، جو
ہے کسی کو پتا نہیں!!!

Malik-Hadi
 

ہم مسکرا کے چھپا لیتے ہیں غم اپنا💔💗
اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں🥺

Malik-Hadi
 

جو محبت میں کام آتے ہیں
ایسے لفظوں پہ "شَدّ" نہیں ہوتی

Malik-Hadi
 

اناّ پے وار کے پھینکے ایسے ویسے بہت⭐
میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت 💛✌️
#Malik#

میں چلا جاؤں گا زخموں کی تجارت کر کے
مدتوں تیرے شہر میں میرا چرچا ہوگا😢😭😭
#MaLiK (#) ❤️🍁
M  : میں چلا جاؤں گا زخموں کی تجارت کر کے مدتوں تیرے شہر میں میرا چرچا ہوگا😢😭😭  - 
Malik-Hadi
 

Terrace, starry sky, sleeping al fresco!!! Nostalgia!!! 💕
بچپن یاد آگیا۔

Malik-Hadi
 

میرا ذکر اور لب تمہارے .
شاید قیامت قریب ہے???

Malik-Hadi
 

دل نے ہر دور میں دنیا سے بغاوت کی ہے
دل سے تم رسم و روایت کی باتیں نہ کرو

وہ پھول لے کر ______ آئیں گے
ہاۓ!!! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری
M  : وہ پھول لے کر ______ آئیں گے ہاۓ!!! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری - 
Malik-Hadi
 

کوئی لڑائی، کوئی بحث۔۔۔کوئی جھگڑا نہیں۔۔۔!!
ہمارے بارے میں جس کو ہے جو گماں۔۔۔حق ہے۔۔!!

Malik-Hadi
 

ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ😇😇
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے.🙏🙏

Malik-Hadi
 

_جب بھی غلطی ہو تب ہی معافی مانگ لیا کریں۔۔۔۔
کیونکہ زندگی ہر بر شب برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دے گی۔۔۔۔💯
#__

Malik-Hadi
 

ہم #امن چاہتے ہیں مگر #ظلم کے خلاف 🔥
گر #جنگ لازمی ہے تو پھر #جنگ ہی سہی , 💯
DutiY TimE ❣❣

زندگی میں اس مقام تک پہنچو⁦☝️⁩
کہ لوگ Block🚫 نہیں Search کریں⁦✍️
M  : زندگی میں اس مقام تک پہنچو⁦☝️⁩ کہ لوگ Block🚫 نہیں Search کریں⁦✍️ -