سفر ہمارہ بس کچھ پل کا تھا،،
مگر تم یادگار ہوگۓ عمر بھر کے لیۓ،
ھونگے تمھاری خوبصورتی کے چرچے♥️
ھماری سادگی پر لوگ مرتے ھیں♥️
میری تلاش میں رہتے ہیں کوہِ قاف کے جِن۔۔۔۔!
میں پریستان سے پریوں کی ملکہ لے آیا ہوں۔۔۔!

تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر..!!!
اب شام ہو رہی ہے _____میرا ہاتھ تھام لو..!!💔
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے....!!
.
غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
کوئی تعویذ لا کے دو کہ میں چلاک ہوجاؤ💯
بہت فائدہ اٹھاتے ہیں لوگ مری سادگی کا☹️🥀
نہ تڑپتا دل نہ روتی آنکھیں 👀نہ لبوں💋 پہ تیرا نام ھوتا""""
ہم تیری تمنا ھی کیوں کرتے اگر تیرے👆 جیسا کوئی اور ھوتا
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنی
تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا
ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں
میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا
زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
تیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا

میرے دل کی مجبوری کو کوئی الزام نہ دے
مجھے یاد تو رکھ بیشک میرا نام نہ لے
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھ کو
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے
#M@lik___$ahïb💔🍂
I don’t want to stay at home
I want to fly in the sky like a bird.🐦

Mat chheen apne lub se mera naam is tarah,
Meri is benaam zindagi me bus tumhara he to naam.
نہ #انا ہے مجھ میں نہ #غرور ہے
ہاں مگر #عزتِ_نفس ضرور ہے ♥️✨...💖
♥️جہاں احساس کی قدر نہ ہو..🥀
وہاں الفاظ بھی کام نہیں آیا کرتے...🖤
♥️🌺
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔

ہماری سادگی کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا..
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر تو خدا لکھتا ہے..
💕💕💕
*ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لیے*
*خاموش رہ کر دیکھ تُجھے سمجھتا کون ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain