ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
.
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ
میرا رب کرے تمہیں عشق ہو۔
اور وصل تیرا حریف ہو۔
تیرا روح بھی تو تڑپ اُٹھے۔
تیرا یار تیرا رقیب ہو۔
یہی تیرا بھی مقدر ہو۔
ایسے رونا تمہیں بھی نصیب ہو۔
بہت سے زخم تجھ پر بھی آ ئے۔
دور تجھ سے تیرا طبیب ہو۔
تمہیں آشنائی ہو درد سے۔
اور ہجر تیرا قریب ہو۔
سب رحم کھائے تیرے حال پر۔
تیرا بھی حشر عجیب ہو۔
جیسے پا نہ لو تم بھی کھبی۔
ایسا عشق تمہیں بھی نصیب ہو۔
🌹○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں 🌹میں نے○🌹 ○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے🌹
ارے وە خوش رھيں ھميں کيا کرنا ھے.
ان کى زندگى ھے ان کو اپنے طريقے سے جينى ھے تو
جئيں
حق ھے ان کا
بس ذندگى سے جانے کا اچھا بھانا دے کر جاتى تو
تو تکليف کم ھوتى..
Kaise bhula dety hain log teri khudai ko
Ya Rab
Mujh se tera banaya howa aik shaks bhulaya nahi jata
..
الفاظ کم ہیں..
❤اور تم سے محبت زیادہ❤
*میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕*
*جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس ،
تھوڑے سے مان ٹوٹے ہیں ،
تھوڑے سے خواب ٹوٹے ہیں ،
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں۔۔۔!!
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس ،
تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں ،
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں ،
تھوڑا سا چین گنوایا ھے۔۔۔!!
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس ،
اپنا آپ گنوایا ھے۔۔۔!!
آنکھوں کو برسنا سکھایا ھے ،
محبتوں کا صلہ پایا ھے۔۔۔!!
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس ،
کسی اپنے نے رلایا ھے۔۔۔!!
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر..
ہُوا اب جو رابطہ تو اس کو بتاؤں گا
تیرا نہ ملنا تیرے چھوڑ جانے سے بہتر ہے.⭐
عجیب تعلق رہا تم سے😱
نہ ٹوٹ سکا نہ جوڑ سکا
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
*میں جا رہا ہوں واپس تیرا گاؤں چھوڑ کر*
*تجھ کو ملے بغیر ، تجھے دیکھے بغیر*
یاد آؤں گا تُجھے ذہن کی ہَــــر مَـــــنزل پَـــــر
حُــــرفِ سَادہ تو نـہیں ہُوں، کہ بُــھلایا جاؤں
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
"مضبوط ہوں _لیکن_ پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں__
"مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے__

سب کچھ ہے
مگر اِک تیرے نہ ہونے سے
کچھ بھی نہیں ہے 🍂
💕
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain